Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ایل جی منوج سنہا نے یوم آئین کی تقریبات کا افتتاح کیا

by Indian Times
27/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ایل جی منوج سنہا نے یوم آئین کی تقریبات کا افتتاح کیا
ہمارا آئین مقدس کتاب ہے اور ابدی اقدار کو محفوظ کرتا ہے جو ہمارے رہنما اصول بنے ہوئے ہیں:منوج سنہا
سری نگر26،نومبر   کے این ایس         جموںو کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یوم آئین کے موقعے پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔انہوں نے آج ہمارے آئین کو اپنانے کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر یوم آئین کی تقریبات کا افتتاح کیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقع پر لوگوں کو اپنی گرمجوشی سے مبارکباد پیش کی اور آئین کے بانیوں کو عاجزانہ خراج عقیدت پیش کیا۔”لیفٹیننٹ گورنر نے کہاہمارا آئین مقدس کتاب ہے اور اس میں ابدی اقدار شامل ہیں جو ہمارے رہنما اصولوں کے طور پر برقرار ہیں۔ آج، آئیے ہم سب ان اقدار کو برقرار رکھنے اور ایک مضبوط ہندوستان کی تعمیر کے لیے اپنے بنیادی فرائض کو پورا کرنے کا عہد کریں”، اس موقع پر، لیفٹیننٹ گورنر نے افسران پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ معاشی ترقی کے فوائد غریب ترین غریبوں اور جموں و کشمیر یوٹی کے دور دراز علاقوں میں رہنے والوں تک پہنچیں۔خیال رہے ملک میں یوم آئین کو قومی قانون دن کے نام سے بھی جاتا ہے کو ہر سال26نومبر کو منایا جا رہا ہے اس سلسلے وادی بھر میں اس طرح کے پروگرام منعقد کئے گئے ہیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بنیادی فرائض شہریوں کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے: پی ایم مودی

Next Post

ڈاکٹر مہتا نے آر بی آئی جموں کی ڈائمند جوبلی تقریبات کا کیااِفتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر مہتا نے آر بی آئی جموں کی ڈائمند جوبلی تقریبات کا کیااِفتتاح

ڈاکٹر مہتا نے آر بی آئی جموں کی ڈائمند جوبلی تقریبات کا کیااِفتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS