Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ایم ڈی این ایچ ایم نے این کیو اے ایس کے تحت یو پی ایچ سی شاستری نگر کو قومی سرٹیفکیٹ حوالے کیا

by Indian Times
03/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ایم ڈی این ایچ ایم نے این کیو اے ایس کے تحت یو پی ایچ سی شاستری نگر کو قومی سرٹیفکیٹ حوالے کیا

جموں  انفو//مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم جے اینڈ کے آیوشی سودن نے آج ریاسی ہیلتھ سوسائٹی نگروٹہ جموں میں میڈیکل آفیسر انچارج یو پی ایچ سی شاستری نگر جموں ڈاکٹر ایلا گپتا کو نیشنل کوالٹی ایشورنس اسٹینڈرز ( این کیو اے ایس ) سرٹیفکیٹ حوالے کیا ۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود (MoHFW ) نے ہسپتال میں معیار کے اعلیٰ معیار کے اعتراف میں یو پی ایچ سی شاستری نگر ( جموں ) کو نیشنل کوالٹی اشورینس اسٹینڈرڈز ( این کیو اے ایس ) پروگرام کے تحت قومی سرٹیفکیشن دیا ہے ۔ تصدیق شدہ سہولت کا اندازہ جولائی 2022 کے مہینے میں مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور فہرست میں شامل تشخیص کاروں کی ایک ٹیم نے کیا تھا ۔ یو پی ایچ سی شاستری نگر کو مزید مضبوط بنانے کیلئے قومی این کیو اے ایس صحت مشن کے تحت اگلے تین برسوں کیلئے 3 لاکھ روپے کی اضافی سرٹیفکیشن کے حصے کے طور پر سالانہ گرانٹ ملے گی جس کے بعد دوبارہ معائینہ کیا جائے گا ۔ آیوشی سودن نے یو پی ایچ سی شاستری نگر کے عملے کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے جے اینڈ کے یو ٹی کے تمام میڈیکل کالجوں ، ڈسٹرکٹ ہسپتالوں اور سی ایچ سیز سے مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کیلئے این کیو اے ایس کے نفاذ کیلئے کام کرنے کی اپیل کی ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پی اینڈ ایس رجنی چاڑک ، ایف اے اینڈ سی اے او این ایچ ایم مسٹر ابھیشیک تلواریہ ، پروگرام منیجر کوالٹی ایشورنس پروگرام اسٹیٹ ہیلتھ سوسائٹی این ایچ ایم ڈاکٹر جتیندر مہتا موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جے کے آلودگی کنٹرول کمیٹی نے قومی آلودگی سے بچاو¿ کا دن منایا

Next Post

چیف سیکرٹری نے روہت کنسل کو کیا الوداع

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے روہت کنسل کو کیا الوداع

چیف سیکرٹری نے روہت کنسل کو کیا الوداع

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS