Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

ڈاکٹر راگھو لنگر نے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے سلام آباد اُوڑی کا کیادورہ

by Indian Times
08/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈاکٹر راگھو لنگر نے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے سلام آباد اُوڑی کا کیادورہ

بارہمول  /انفو /   سیکرٹری منصوبہ بندی ،ترقی اور نگرانی محکمہ ڈاکٹر راگھو لنگر جو ضلع بارہمولہ کے 3 روزہ دورے پر ہیں ، نے سلام آباد اُوڑی کا تفصیلی دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں کئی ترقیاتی سرگرمیاں اَنجام دیں۔ابتداً، سیکرٹری منصوبہ بندی کے ہمراہ ایس ڈی ایم اُوڑی جتن کشور ، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ ایم یوسف راتھر، ڈی ایس او اشتیاق احمد خان اور دیگر متعلقہ اَفسران نے اُوڑی کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے وہاں سمردھی سیما یوجناتحصیل آفس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔سیکرٹری منصوبہ بندی نے سلام آباد پنچایت میں ایک گرام سبھا بھی منعقد کی جس میں سرپنچوں ، پنچوں ، لائن ڈیپارٹمنٹ ملازمین کے علاوہ لوگوں کے ایک بڑے اِجتماع نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔اِس موقعہ پر پنچایت راج کے کار کنان، پی آر آئیز ، فرنٹ لائن ورکروں ، مقامی نوجوانوں نے عوامی اہمیت کے مختلف مسائل بشمول صفائی، پانی کی فراہمی میں اِضافہ، صحت کی اچھی سہولیات، بہتر تعلیم اور دیگر ترقیاتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔سیکرٹری منصوبہ بندی نے لوگوں کی بات بغور سنی اور اَفسران سے کہا کہ وہ گاﺅں کے لوگوں کی ضروریات کے مطابق گرام پنچایت ترقیاتی منصوبہ تیار کریں۔ڈاکٹر راگھو لنگر نے گرام سبھا کے دوران پیش کی گئی تمام شکایات کو دستاویزی شکل دی اور ان کے حقیقی مسائل اور مطالبات کے جلد اَز جلد ازالے کا یقین دِلایا ۔دریں اثنائ، لوگوں کو ضلع میں نافذ کئی فلاحی سکیموں اور پروگراموں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا اور ان سے فائدہ اُٹھانے کی ترغیب دی گئی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اتل ڈولو نے صوبہ کشمیر کی فارمرس پروڈیوس آرگنائزیشنزکی صورتحال کا لیاجائزہ

Next Post

آلوک کمار نے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کیلئے ” منزلیں 2.0“کیرئیر گائیڈنس پورٹل کی نقاب کشائی کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
آلوک کمار نے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کیلئے ” منزلیں 2.0“کیرئیر گائیڈنس پورٹل کی نقاب کشائی کی

آلوک کمار نے نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کیلئے ” منزلیں 2.0“کیرئیر گائیڈنس پورٹل کی نقاب کشائی کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS