Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

by Indian Times
15/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
بارہمولہ /بانڈی پورہ/انفولیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں پی ایم پیکیج کے ملازمین کے لئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کی سائٹ کا معائینہ کر کے جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے دونوں مقامات پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور تمام کاموں کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔ اُنہوں نے بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں مصروف اَفسران اور اِنجینئروں سے بات چیت کی۔متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں نے لیفٹیننٹ گورنر کو بجلی ، پانی کی فراہمی اور دیگر اِضافی کاموں سمیت مختلف محکموں سے متعلق کاموں کی پیش رفت سے متعلق جانکاری دی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے، اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار، کمشنر سیکرٹری ریونیو وِجے کما ربدھوری ، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّدسحرش اَصغر ، ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد اور دیگر متعلقہ اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

معیشت مضبوط، مالیاتی خسارہ ہدف کے اندر رہے گا/سیتا رمن

Next Post

ہم دنیا کی پانچویں بڑی معاشی طاقت بن چکے ہیں /لیفٹنٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہم دنیا کی پانچویں بڑی معاشی طاقت بن چکے ہیں /لیفٹنٹ گورنر

ہم دنیا کی پانچویں بڑی معاشی طاقت بن چکے ہیں /لیفٹنٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS