Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

میجر جنرل موہت سیٹھ نے سنبھالاGOC کاو¿نٹر انسرجنسی کلو فورس کا عہدہ

by Indian Times
21/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

میجر جنرل موہت سیٹھ نے سنبھالاGOC کاو¿نٹر انسرجنسی کلو فورس کا عہدہ
سری نگر     جے کے این ایس      میجر جنرل موہت سیٹھ نے کاو¿نٹر انسرجنسی فورس کلو کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) کا عہدہ سنبھال لیا۔پی آر او (دفاع)سری نگرنے ایک بیان میں کہاکہ میجر جنرل موہت سیٹھ کی جانب سے کلو فورس کاچارج لینے کے بعد یہاں تعینات رہے میجر جنرل سنجیو سنگھ سلاریا ہیڈ کوارٹر ناردرن کمانڈ ادھم پور چلے گئے۔انہوںنے کہاکہ میجر جنرل سنجیو سنگھ سلاریا کے دور میں کلو فورس کو شمالی کشمیر میں امن اور استحکام کی طرف مخصوص قدم اٹھاتے ہوئے دیکھا گیا۔پی آر او (دفاع)سری نگرنے کلو فورس کے نئے جی اﺅسی کے بارے میں بتایاکہ میجر جنرل موہت سیٹھ کو دسمبر 1991 میں3،مدراس ریجمنٹ میں کمیشن دیا گیا تھا۔ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے سابق طالب علم، جنرل آفیسر نے نئی دہلی میں مشہورNDC میں شرکت کی ہے۔انہوںنے مزید بتایاکہ تین دہائیوں پر محیط اپنے ممتاز فوجی کیریئر میں، جنرل آفیسر میجر جنرل موہت سیٹھ نے جموں و کشمیر، شمال مشرقی اور آرمی ہیڈکوارٹر میں مختلف باوقار عملے اور کمانڈ کی تقرری کی ہے۔ وہ ہندوستانی فوج کے رابطہ افسر، ہندوستان کے ہائی کمیشن، برطانیہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دہشت گردی کے باقی ماندہ عناصر کا بہت جلد صفایا کر دیا جائےگا/ ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

جموں کشمیر میں اعلیٰ تعلیم کےلئے بہترین افراسٹریکچر کی طرف سرکار کی توجہ / ایل جی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں’ آل اِنڈیا اِنٹر یونیورسٹی فینسنگ چمپئن شپ‘کا کیا آغاز

جموں کشمیر میں اعلیٰ تعلیم کےلئے بہترین افراسٹریکچر کی طرف سرکار کی توجہ / ایل جی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS