Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ایس این ٹی بی ایف سی مہم کا کیااِفتتاح

by Indian Times
23/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ایس این ٹی بی ایف سی مہم کا کیااِفتتاح
کپواڑہ انفو       ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ ڈائفوڈ ساگر دَتاترے نے ڈی سی آفس میں سب نیشنل ٹی بی فری سرٹیفکیشن ( ایس این ٹی بی ایف سی ) مہم کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر چیف میڈیکل آفیسر کپواڑہ بشیر احمد، بلاک میڈیکل اَفسران ، پیرا میڈیکل سٹاف اور آشا اَرکان موجود تھے۔اِس موقعہ پر بتایا گیا کہ سب نیشنل ٹی بی فری سر ٹیفکیشن کے تحت تپ دق کی علامات والے مریضوں کی شناخت کے لئے ضلع کے تمام 10میڈیکل بلاکوں میں گھر گھر سروے کیا جائے گا۔یہ بھی بتایاگیا کہ سروے رَضاکاروں کے ذریعے جی پی ایس پر مبنی موبائل ایپ کی مدد سے کیا جائے گا۔سروے آج سے شرو ع ہوگا اور 25 دِن تک جاری رہے گا۔مزید بتایا گیا کہ ضلع کپواڑہ نے مرکزی تپ دق ڈویژن سے ٹی بی فری سٹیٹس کے لئے درخواست دی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی گاندربل نے ڈی ایم سی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہمارے بہادر فوجیوں نے چینی فوج کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔ وزیر اعظم مودی

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS