Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر کی عوام کو کرسمس کی مبارکباد دی

by Indian Times
25/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر نے جموں و کشمیر کی عوام کو کرسمس کی مبارکباد دی
سرینگر       انفو     لفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے کرسمس کے پرمسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے مبارکبادی کے پیغام میں لفٹینٹ گورنر نے کہا ” لرسمس کے پرمسرت موقع پر میں سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمناو¿ں کا اظہار کرتا ہوں اور سب کو میری کرسمس اور خوشحال نئے سال کی خواہش کرتا ہوں “۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” کرسمس معافی اور امن کے جذبے کا مظہر ہے ۔ یہ یسوع مسیح کے بھائی چارے ، ہمدردی اور معافی کے پیغام کو منانے اور جذب کرنے کا موقع ہے ۔ دعا ہے کہ اس سال کرسمس سب کیلئے امن ، خوشی اور مسرت کا آغاز کرے “۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت 81.35 کروڑ لوگوں کو مفت راشن ملے گا

Next Post

مشیر بٹھناگرجموں میں 10 روزہ نمائش ” گاندھی شلپ بازار “ کا کیا افتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر بٹھناگرجموں میں 10 روزہ نمائش ” گاندھی شلپ بازار “ کا کیا افتتاح

مشیر بٹھناگرجموں میں 10 روزہ نمائش ” گاندھی شلپ بازار “ کا کیا افتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS