Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جے کے ڈبلیو ڈی ایم اے کے وفد نے ڈاکٹر سامون سے ملاقات کی

by Indian Times
03/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جے کے ڈبلیو ڈی ایم اے کے وفد نے ڈاکٹر سامون سے ملاقات کی

جموں     انفو        چیئرمین جموںوکشمیر وول ڈیولپمنٹ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن ( جے کے ڈبلیو ڈی اےم اے ) رومیش کھجوریہ کی قیادت میںایک وفد نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اَصغر حسن سامون سے ملاقات کی۔چیئرمین جموںوکشمیر وول ڈیولپمنٹ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن ( جے کے ڈبلیو ڈی اےم اے )نے پی پی پی موڈ کے ذریعے جموںوکشمیر حکومت کی طرف سے پروسسنگ سہولیت کے ساتھ جموںوکشمیر میں اون کی ترقی اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم کے قیام سے متعلق مختلف مسائل کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔اُنہوں نے کہا کہ جے کے ڈی ڈبلیو اے کا مقصد اونی سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے گاﺅں اور شہری علاقوں میں رہنے والوں کی روزی روٹی کو فروغ دینا ہے۔ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے کہا کہ جموںوکشمیر میں اونی صنعت کی وسیع گنجائش ہے کیوں کہ ہاتھ سے بُنے اونی کپڑوں کی ملک اور بیرونِ ملک مارکیٹ میں بہت زیادہ مانگ ہے ۔ اُنہوں نے سکل ڈیولپمنٹ سینٹروں کو فروغ دینے سے ہینڈی کرافٹس اور سکل کی حوصلہ اَفزائی کرنے پر زور دیا تاکہ جموںوکشمیر کے نوجوان اَپنی روزی روٹی کے لئے اِس پیشے کو بطور پیشہ منتخب کریں۔اِس موقعہ پر جے کے ڈبلیو ڈی ایم اے کے بانی ڈائریکٹر بلال احمد کاووسہ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم نے کی سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت

Next Post

جسٹس تاشی ربستن نے جموںوکشمیر میں ’لیگل ایڈ ڈیفنس کونسل سسٹم ‘کا کیاآغاز

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

جسٹس تاشی ربستن نے جموںوکشمیر میں ’لیگل ایڈ ڈیفنس کونسل سسٹم ‘کا کیاآغاز

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS