Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈاکٹر سندھیا پوریچا چئیر ڈبلیو 20 انڈیا نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
08/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈاکٹر سندھیا پوریچا چئیر ڈبلیو 20 انڈیا نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں /انفو/ڈاکٹر سندھیا پوریچا چئیر ڈبلیو 20 انڈیا ( خواتین ۔ 20 ) ایک سرکاری جی 20 انگیزمنٹ گروپ جو صنفی مساوات پر مرکوز ہے ، نے راج بھون میں لفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ڈاکٹر پوریچا نے لفٹینٹ گورنر کے ساتھ ڈبلیو 20 کے وژن اور اہداف اور جی 20 مباحثوں میں صنفی تحفظات کو مرکزی دھارے میں لانے کی کوششوں اور جی 20 لیڈرز کے اعلامیہ کو پالیسیوں اور وعدوں کے طور پر ترجمہ کیا جو صنفی مساوات اور خواتین کی معاشی بااختیاریت کو فروغ دیتے ہیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے خواتین کی زیر قیادت ترقی اور مساوی معاشرے کی کوششوں میں ڈبلیو 20 کیلئے یو ٹی انتظامیہ کے تعاون اور حمایت کا یقین دلایا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں زخمی شہریوں کی عیادت کی

Next Post

سابق وزیر ، جے اینڈ کے ایکس سروسز لیگ کے وفد نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سابق وزیر ، جے اینڈ کے ایکس سروسز لیگ کے وفد نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

سابق وزیر ، جے اینڈ کے ایکس سروسز لیگ کے وفد نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS