Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

وائس چیئرپرسن ڈی ڈی سی کپواڑہ اِندروال اور کشتواڑ کے عوامی وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی جموں/10جنوری/وائس چیئرپرسن ڈی ڈی سی کپواڑہ حاجی فاروق احمد میر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو لولاب کے علاقے کے عوامی اہمیت کے مختلف مسائل بشمول کھیلوں ، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کی سہولیت ، سڑک رابطے ، فائر سٹیشن کی منظوری ، مذہبی مقامات کی ترقی اور سیاحت کو فروغ سے متعلق مطالبات کی ایک یاد داشت پیش کی۔اِسی طرح ڈی ڈی سی ممبر پونچھ ریاض بشیر ناز نے لیفٹیننٹ گورنر کو صحت سہولیات کی اَپ گریڈیشن ، سڑک رابطے ، بجلی کی فراہمی وغیرہ سے متعلق پونچھ کے ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا۔بعد اَزاں، کشتواڑ کے اِندروال علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک عوامی وفد جس کی سربراہی طارق حسین کین جے اینڈ کے سیکرٹری بی جے پی اقلیتی مورچہ کر رہے تھے ، نے اقلیتی طبقوں کے مسائل پیش کئے جس میں وِلیج ڈیفنس اور ڈھوک ڈیفنس کمیٹی کے اراکین، پہاڑی زبانوں کے فروغ کے علاوہ بونجواہ ، دراب شالہ ، مغل میدان ، چترو ، مروہ اور وروان کے دیگر ترقیاتی مسائل شامل ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کو بغور سنا اور انہیں یقین دِلایا کہ ان کی طرف سے اُٹھائے گئے تمام جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجائے گا۔

by Indian Times
11/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وائس چیئرپرسن ڈی ڈی سی کپواڑہ اِندروال اور کشتواڑ کے عوامی وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں/10جنوری/وائس چیئرپرسن ڈی ڈی سی کپواڑہ حاجی فاروق احمد میر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو لولاب کے علاقے کے عوامی اہمیت کے مختلف مسائل بشمول کھیلوں ، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کی سہولیت ، سڑک رابطے ، فائر سٹیشن کی منظوری ، مذہبی مقامات کی ترقی اور سیاحت کو فروغ سے متعلق مطالبات کی ایک یاد داشت پیش کی۔اِسی طرح ڈی ڈی سی ممبر پونچھ ریاض بشیر ناز نے لیفٹیننٹ گورنر کو صحت سہولیات کی اَپ گریڈیشن ، سڑک رابطے ، بجلی کی فراہمی وغیرہ سے متعلق پونچھ کے ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا۔بعد اَزاں، کشتواڑ کے اِندروال علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک عوامی وفد جس کی سربراہی طارق حسین کین جے اینڈ کے سیکرٹری بی جے پی اقلیتی مورچہ کر رہے تھے ، نے اقلیتی طبقوں کے مسائل پیش کئے جس میں وِلیج ڈیفنس اور ڈھوک ڈیفنس کمیٹی کے اراکین، پہاڑی زبانوں کے فروغ کے علاوہ بونجواہ ، دراب شالہ ، مغل میدان ، چترو ، مروہ اور وروان کے دیگر ترقیاتی مسائل شامل ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کو بغور سنا اور انہیں یقین دِلایا کہ ان کی طرف سے اُٹھائے گئے تمام جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت عالمی نظام کے درجہ بندی کے تصور پر یقین نہیں رکھتا ہے / راجناتھ سنگھ

Next Post

راج بھون سے تبدیل ہونےوالے افسروں کے اعزاز میں الوداعیہ دیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
راج بھون سے تبدیل ہونےوالے افسروں کے اعزاز میں الوداعیہ دیا

راج بھون سے تبدیل ہونےوالے افسروں کے اعزاز میں الوداعیہ دیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS