Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

راج بھون سے تبدیل ہونےوالے افسروں کے اعزاز میں الوداعیہ دیا

by Indian Times
11/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

راج بھون سے تبدیل ہونےوالے افسروں کے اعزاز میں الوداعیہ دیا
جموں/10جنوری/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ، راج بھون کے عملے اور اَفسران نے سپیشل سیکورٹی فورس ( ایس ایس ایف) کے تبدیل ہونے والے ڈائریکٹر شکتی کمار پاٹھک اور لیفٹیننٹ گورنر کے اے ڈی سی راہل چاڑک کو ایک پُر وقار الوداعیہ دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے تبدیل ہونے والے اَفسران کو یاد گاری نشان سے نوازا اور ان کی مخلصانہ خدمات کی تعریف کی جس کے ساتھ اُنہوں نے راج بھون میں اپنے فرائض انجام دئیے ۔ اُنہوں نے ان کے لئے اَچھی صحت ، خوشحالی اور مستقبل میں کامیابی کی خواہش کی۔ تقریب میں لیفٹیننٹ گورنر سیکرٹریٹ کے تمام افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وائس چیئرپرسن ڈی ڈی سی کپواڑہ اِندروال اور کشتواڑ کے عوامی وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی جموں/10جنوری/وائس چیئرپرسن ڈی ڈی سی کپواڑہ حاجی فاروق احمد میر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو لولاب کے علاقے کے عوامی اہمیت کے مختلف مسائل بشمول کھیلوں ، تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کی سہولیت ، سڑک رابطے ، فائر سٹیشن کی منظوری ، مذہبی مقامات کی ترقی اور سیاحت کو فروغ سے متعلق مطالبات کی ایک یاد داشت پیش کی۔اِسی طرح ڈی ڈی سی ممبر پونچھ ریاض بشیر ناز نے لیفٹیننٹ گورنر کو صحت سہولیات کی اَپ گریڈیشن ، سڑک رابطے ، بجلی کی فراہمی وغیرہ سے متعلق پونچھ کے ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا۔بعد اَزاں، کشتواڑ کے اِندروال علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک عوامی وفد جس کی سربراہی طارق حسین کین جے اینڈ کے سیکرٹری بی جے پی اقلیتی مورچہ کر رہے تھے ، نے اقلیتی طبقوں کے مسائل پیش کئے جس میں وِلیج ڈیفنس اور ڈھوک ڈیفنس کمیٹی کے اراکین، پہاڑی زبانوں کے فروغ کے علاوہ بونجواہ ، دراب شالہ ، مغل میدان ، چترو ، مروہ اور وروان کے دیگر ترقیاتی مسائل شامل ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کو بغور سنا اور انہیں یقین دِلایا کہ ان کی طرف سے اُٹھائے گئے تمام جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیاجائے گا۔

Next Post

پولیس چیف کی سربراہی میں جموں میں اعلیٰ سطحی میٹنگ سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
پولیس چیف کی سربراہی میں جموں میں اعلیٰ سطحی میٹنگ سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت

پولیس چیف کی سربراہی میں جموں میں اعلیٰ سطحی میٹنگ سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے کی ہدایت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS