Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کے طلباءکے ایک بیچ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

by Indian Times
05/02/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے سکاسٹ جموں کے طلباءکے ایک بیچ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
جموںانفو//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سکاسٹ جموں کے 9 اَنڈرگریجویٹ طلباءکے ایک بیچ کو کنساس سٹیٹ یونیورسٹی یو ایس اے میں ایک ایکسپورزر کم ٹریننگ پروگرام کے لئے ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔فیلو شپ طلباءکو 60 دِن کی طویل صلاحیت سازی پروگرام میں تعلیمی ماحولیاتی نظام اور صنعتی قیام سے روشناس کیا جائے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے طلباءسے بات چیت کی اور اُنہیں فیلو شپ کے لئے منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔طلباءنیشنل ایگری کلچرل ہائیر ایجوکیشن پروجیکٹ کے سٹوڈنٹ اوور سیز فیلو شپ پروگرام کے تحت کنساس سٹیٹ یورنیورسٹی کا دورہ کریں گے جس کی مالی اعانت اِنڈین کونسل آف ایگری کلچر ل ریسرچ ( آئی سی اے آر) اور ورلڈ بینک نے کی ہے۔اِس گروپ میں زرعی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگری کلچر ، سکول آف بائیو ٹیکنالوجی اور فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز اینڈ اینمل ہسبنڈری کے اَنڈر گریجویٹ طلبا ءشامل ہیں۔وائس چانسلر سکاسٹ جموں پروفیسر نذیر احمد گنائی اور دیگر متعلقہ فیکلٹی ممبران بھی راج بھون میں موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

انوراگ ٹھاکر اور لیفٹیننٹ گورنر نے تیسرے کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کا ماسکوٹ، تھیم سانگ اور جرسی لانچ کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کی راج بھون میں این سی سی کیڈٹس کے ساتھ بات چیت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی راج بھون میں این سی سی کیڈٹس کے ساتھ بات چیت

لیفٹیننٹ گورنر کی راج بھون میں این سی سی کیڈٹس کے ساتھ بات چیت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS