Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

دوشیزہ کے قتل کے خلاف سوئیہ بوگ بڈگام میں دوسرے بھی احتجاج

by Indian Times
14/03/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

دوشیزہ کے قتل کے خلاف سوئیہ بوگ بڈگام میں دوسرے بھی احتجاج
سری نگر،13 مارچ/یو این آئی/وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بوگ علاقے میں دوشیزہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی لوگوں نے احتجاج کیا۔مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ملزم کی جائیداد کو ضبط کرکے ا±س کو پھانسی پر لٹکایا جائے۔اطلاعات کے مطابق وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بوگ علاقے میں دوشیزہ کو سنسنی خیز طریقے سے قتل کرنے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کے روزبھی احتجاج جاری رکھا۔مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ قتل کی اس بھیانک واردات کے بعد سوئیہ بوگ علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول ہے۔انہوں نے بتایا کہ قتل کے اس سنسنی خیز واقعے میں ملوث ملزم کی جائیداد کو فوری طورپر ضبط کرکے ا±س کو سرراہ پھانسی پر لٹکایا جائے۔مظاہرین نے مزید کہاکہ ضلعی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ ملزم کے گھر کو اٹیچ کرئے۔ان کے مطابق دوشیزہ کو بے رحمی سے قتل کیا گیا لہذا ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں۔مظاہرین کے مطابق جس طرح سے ملزم نے دوشیزہ کو قتل کرکے ا±س کے جسم کے حصے پھینک دئے وہ ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے کہاکہ جب تک ملزم کی جائیداد ضبط نہیں کی جاتی علاقے میں پ±ر امن احتجاج جاری رہے گا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیاحوں کیلئے فول پروف اِنتظامات کو یقینی بنایا جائے ۔ ایم ڈی جے کے آر ایل ایم

Next Post

دہشت گردانہ سرگرمیوں میں واضح کمی /مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں میں ملک محفوظ / امیت شاہ

دہشت گردانہ سرگرمیوں میں واضح کمی /مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS