طاقتورشخصیتوں میںوزیراعظم نریندرمودی پہلے نمبر پر
سرینگر/ 30 مارچ/وزیر اعظم ملک کی طاقتور شخصیت کی رکنکنگ پراب بھی بھرقرار قومی سلامتی کے مشیردسویں نمبر پراور جموں وکشمیر کے ایل جی ملک کی 24ویںطاقتور شخصیتوں میں شمارکی جاتی ہے ۔این سی کے صدرکی رینکنگ 89پائیدان پر پہنچی تاہم پی ڈی ڈی پی صدر 88 رینکنگ پر برائے جماں او ر18اپریل کوبھارتیہ جنتا پارٹی کی تنقید کرنے میں پہلے نمبر پراور لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے میں بھی کامیاب ثابت ہوتی جارہی ہے ۔اے پی ا ٓئی نیوز کے مطابق نئی دہلی سے شائع ہونے والے انگریزی روزنامے انڈیاایکسپریس کی جانب سے سو طاقتورشخصیتوں کے بارے میں معلوم کیاگیااور طاقتورشخصیتوں میںوزیراعظم نریندرمودی پہلے نمبر پرہے اور ان کے مقابلے میں کوئی دوسری شخصیات اب تک اس رینکنگ پرپہنچنے میںکامیاب نہ ہوئے ۔سروے رپورٹ میں کہاگیاہے کہ قومی سلامی کے مشیر اجیت ڈوبھال ملک کی دسویں طاقتورشخصیت ہے ،جبکہ جموںو کشمیرکے ایل جی منوج سنہا کو ملک کی 24وی طاقتورشخصیتوں میںشمارکیاجاتاہے ۔باخبر کے مطابق جب انہیں جموںوکشمیرکاایل جی تعینات کیاگیا اس وقت گریش چندرمرموعہدہ چھوڑکرنئی دہلی واپس آرہے تھے اورعام تعصر یہی تھاکہ جموںو کشمیرکی حالت بہترنہیں ہے اور جموںو کشمیرکوچلاناآسان نہیں ہے۔ منوج سنہاکوبھی کافی مشکلوں کاسامناکرناپڑے تا تاہم سیاسی سوج بوجھ اورمرکزی سرکارکی یقین دہانی کے بعد ایل جی نے آہستہ آہستہ حالات پر قابو پایا۔مرکزی سرکار کے احکامات کو زمینی سطح پرمن وعن عملانے کیلئے اقدمات اٹھائےں۔ سرکاری اداروں کو جواب دہ بنائے تعمیروترقی کے کاموں کویقینی بنانے اور خودکومتحرک کرنے کی طرف بھی توجہ دی جا سکے۔ ایل جی کوجموں وکشمیرکے حالات سمجھ میں آ گئے اور انہوںنے احکامات صادرکرنا شروع کر کے ان پرعمل کرانے کیلئے بھی اقدامات اٹھائےں ۔سروے رپورٹ کے مطابق جموںو کشمیرمیںکئی سیاسی پارٹیوں کی حالت انتہائی نازک بنی ہوئی تھی خاص کرپی ڈی پی جسکی قیادت دہلی نواز بن کرایک نئی سیاسی پارٹی میں شامل ہوئی تھی ۔این سی کوبھی زوردارجھٹکے لگے اور ان سیاسی پارٹیوں کے وجود کوبھی خطرہ لاحق ہو گیا۔انڈیاایکس پریس سروے رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرفاروق عبداللہ ملک کی 99طاقتور شخصیتوں میں شمار کئے جاتے ہے ۔88سالہ سابق وزیراعلیٰ اب بھی متحرک مضبوط سیاست کرتے ہے اور ان کے بغیرجموںو کشمیرکی سیاست اُدھوری ہے ۔سروے رپورٹ میںمحبوبہ مفتی کو88ویںنمبر پررکھاگیاتاہم اخبار کے مطابق سابق وزیراعلیٰ ایسی اکیلی خاتون ہے جوبھارتیہ جنتا کے پروگراموں بیانوںکاکھل کرتنقید کرتی ہے اورجموں وکشمیرکے عام انسان کی بات کرکے لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کررہی ہے۔






