Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

مشیر بھٹناگر نے منتلائی میں سیاحتی سہولیات کی مربوط ترقی کا کیامعائینہ

by Indian Times
31/03/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مشیر بھٹناگر نے منتلائی میں سیاحتی سہولیات کی مربوط ترقی کا کیامعائینہ
اودھمپور/انفو/لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے منتلائی ۔ سدھ مہادیو میں سیاحتی سہولیات کی مربوط ترقی کا معائینہ کیا اور اُنہوں نے وہاں جاری تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا۔اُنہوں نے علاقے میں دیگر بنیادی سہولیا ت اور صحت سہولیات کا جائزہ لیا ۔اُنہوں نے چنانی سے منتلائی تک سڑک منصوبے کی تعمیر کے منصوبے کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر نیشنل پروجیکٹس کنسٹرکشن کارپووریشن ( این پی سی سی ) کے نمائندے نے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کی موجودہ صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے اِس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اہم پروجیکٹ اودھمپور ضلع کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا کیوں کہ اس سے روزگار کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے اور ضلع کی معیشت میں بھی اہم کردار اَدا کرے گا۔مشیر موصوف نے پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔بعدا َزاں ،مشیر موصوف نے ایلو پیتھک سب سینٹر منتلائی کا بھی دورہ کیا اور وہاں موجود عملے اور مریضوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی ۔ اُنہوں نے این ٹی پی ایچ سے ہیلتھ سینٹر کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا بھی دورہ کیا اوروہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ عمارت کو فوری طور پر اَپنے قبضے میں لیںاور وہاں صحت خدمات شروع کریںکیوں کہ یہ 15 سے زیادہ ملحقہ دیہاتوںکی صحت خدمات پوری کرے گا۔دورے کے دوران مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے مقامی اَفسران سے بھی بات چیت کی اور علاقے سے متعلق اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔بعد میں مشیر موصوف نے سدھ مہادیو کا دورہ کیا ۔اُنہوں نے وہاںمقامی لوگوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کے خدشات اور مسائل کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے سدھ مہادیو مندر میں بھی حاضری دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

طاقتورشخصیتوں میںوزیراعظم نریندرمودی پہلے نمبر پر

Next Post

چیف سیکرٹری نے لمبرداروں اور چوکیداروں کی تقرری مکمل کرنے پر جموںوکشمیر اِنتظامیہ کی تعریف کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے لمبرداروں اور چوکیداروں کی تقرری مکمل کرنے پر جموںوکشمیر اِنتظامیہ کی تعریف کی

چیف سیکرٹری نے لمبرداروں اور چوکیداروں کی تقرری مکمل کرنے پر جموںوکشمیر اِنتظامیہ کی تعریف کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS