Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی کولگام نے کیموہ میں میگا شکایات اَزالہ کیمپ کی صدارت کی کولگامانفوضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے عوامی شکایات اور مطالبات کا جائزہ لینے کے لئے کیموہ کے علاقے کا دورہ کیا اور بلاک کمپلیکس کیموہ میں منعقدہ ایک میگا شکایات اَزالہ کیمپ کی صدارت کی۔پروگرام میں پی آر آئیز اور عام لوگوں کی طرف سے زبردست ردِّعمل دیکھنے میں آیا بالخصوص نوجوانوں کی طرف سے جنہوں نے اَپنے علاقوں میں درپیش مسائل اور شکایات کو جلد از جلد حل کرنے کے لئے حصہ لیا۔اِس شکایات ازالہ کیمپ میں اے ڈی سی وقار احمد گیری ، اے سی آر میر اِمتیاز العزیز ، اے سی ڈی محمد عمران خان ، سی اِی او ، سی ایم او ، تحصیل دار ، بی ایم او اور دیگر اَفسران بھی موجود تھے۔ضلع ترقیاتی کمشنر کو کیمو، ریڈوانی ، وان پورہ ، سونی گام اور دیگر علاقوں کے لوگوں کے وفود نے اپنے مسائل اور اَپنے علاقوں کی ترقیاتی ضروریات سے آگاہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کارروائی کے دوران اُٹھائے گئے تمام مسائل کو بغور سنا اور بعد میں فوری نوعیت کے شکایات کا موقعہ پر ہی اَزالہ کیا ۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اِنتظامیہ علاقے کی ہمہ جہت ترقی کے لئے پُر عزم ہے اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ منشیات کی بدعت کے خلاف شروع کی گئی مہم میں ضلعی اِنتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں۔اُنہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے کھیتوں سے پوست تلف کریں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے سونی گام گاﺅں کے لوگوں کو پوست تلف کرنے کی مہم جو کہ گاﺅں میں لوگوں نے پوست کو تلف کرنے کے لئے چلائی تھی ، کو سراہتے ہوئے کہا کہ منشیات کی بدعت کو ختم کرنے کے لئے لوگوں کے اِس مثبت اَنداز کی ضرورت ہے جس نے نوجوانوں کو متاثر کیا ہے۔دیو سر اور ڈی ایچ پورہ بلاکوں میں بھی شکایات ازالہ کیمپ منعقد کئے گئے جہاں اے ڈی ڈی سی اور ایس ڈی ایم نے جلد از جلد ازالے کے لئے لوگوں کے مسائل بغور سنا۔

by Indian Times
20/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کولگام نے کیموہ میں میگا شکایات اَزالہ کیمپ کی صدارت کی
کولگام/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے عوامی شکایات اور مطالبات کا جائزہ لینے کے لئے کیموہ کے علاقے کا دورہ کیا اور بلاک کمپلیکس کیموہ میں منعقدہ ایک میگا شکایات اَزالہ کیمپ کی صدارت کی۔پروگرام میں پی آر آئیز اور عام لوگوں کی طرف سے زبردست ردِّعمل دیکھنے میں آیا بالخصوص نوجوانوں کی طرف سے جنہوں نے اَپنے علاقوں میں درپیش مسائل اور شکایات کو جلد از جلد حل کرنے کے لئے حصہ لیا۔اِس شکایات ازالہ کیمپ میں اے ڈی سی وقار احمد گیری ، اے سی آر میر اِمتیاز العزیز ، اے سی ڈی محمد عمران خان ، سی اِی او ، سی ایم او ، تحصیل دار ، بی ایم او اور دیگر اَفسران بھی موجود تھے۔ضلع ترقیاتی کمشنر کو کیمو، ریڈوانی ، وان پورہ ، سونی گام اور دیگر علاقوں کے لوگوں کے وفود نے اپنے مسائل اور اَپنے علاقوں کی ترقیاتی ضروریات سے آگاہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کارروائی کے دوران اُٹھائے گئے تمام مسائل کو بغور سنا اور بعد میں فوری نوعیت کے شکایات کا موقعہ پر ہی اَزالہ کیا ۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اِنتظامیہ علاقے کی ہمہ جہت ترقی کے لئے پُر عزم ہے اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ منشیات کی بدعت کے خلاف شروع کی گئی مہم میں ضلعی اِنتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں۔اُنہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے کھیتوں سے پوست تلف کریں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے سونی گام گاﺅں کے لوگوں کو پوست تلف کرنے کی مہم جو کہ گاﺅں میں لوگوں نے پوست کو تلف کرنے کے لئے چلائی تھی ، کو سراہتے ہوئے کہا کہ منشیات کی بدعت کو ختم کرنے کے لئے لوگوں کے اِس مثبت اَنداز کی ضرورت ہے جس نے نوجوانوں کو متاثر کیا ہے۔دیو سر اور ڈی ایچ پورہ بلاکوں میں بھی شکایات ازالہ کیمپ منعقد کئے گئے جہاں اے ڈی ڈی سی اور ایس ڈی ایم نے جلد از جلد ازالے کے لئے لوگوں کے مسائل بغور سنا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ” کسان سمپرک ابھیان ، دکش کسان اور کسان ساتھی“ کا کیاآغا ز

Next Post

 ملک کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح /وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
 ملک کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح /وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

 ملک کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح /وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS