Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی کولگام نے ایکلاویہ ماڈل ریذیڈنشل سکول ٹنگمرگ کے کام کاج کا لیاجائزہ

by Indian Times
29/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کولگام نے ایکلاویہ ماڈل ریذیڈنشل سکول ٹنگمرگ کے کام کاج کا لیاجائزہ
کولگام/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے ایکلاویہ ماڈل ریذیڈنشل سکول ٹنگمرگ کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے متعلقہ اَفسران کی ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں سی اِی او نے چیئرکو ریذیڈنشل سکول کی دستیا ب سہولیات اور اِضافی ضروریات سے متعلق جانکاری دی۔اُنہوں نے یہ بھی بتیا کہ اِس وقت ریذیڈنشل سکول میں 60 طلباءداخل ہیں اور اِس برس مزید 70 طلباءکا اِضافہ ہوگا۔ضلع ترقیاتی کمشنرنے قبائلی طلباءکو معیاری تعلیم فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ۔ اُنہوں نے کہاکہ طلباءکو غیر نصابی سرگرمیوںسمیت اَپنی تعلیمی سرگرمیوں میں سبقت حاصل کرنے کے لئے تمام ضروری وسائل تک رَسائی حاصل ہونی چاہیے۔ڈاکٹر بلال نے طلباءکی تعلیمی ترقی کی باقاعدہ نگرانی کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی اور ریذیڈنشل سکول میں طلباءکے لئے مطلوبہ سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ایکلاوایہ ماڈل ریذیڈنشل سکول مرکزی حکومت کا ایک اہم اقدام ہے تاکہ قبائلی طلباءکو معیاری تعلیم حاصل کرنے میں سہولیت فراہم کی جائے اور اُنہیں ملک کے دیگر حصوں کے طلباءسے مقابلہ کرنے کے قابل بنایا جائے۔میٹنگ میں جے ڈی پی زاہد سجاد ، ایس ڈی ایم نور آباد بشیر الحسن ، جی ایم ڈی آئی سی بشیر احمد ، سی اِی او مشتاق احمد قادری ، پرنسپل عبدالغنی بٹ اور دیگر اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

محکمہ سیاحت کا ایس کے آئی سی سی سری نگر میں ماڈل جی۔20 یوتھ سمٹ کا اِنعقاد

Next Post

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے 50بستروں والے ہوسٹل کا سنگ بنیاد رکھا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے 50بستروں والے ہوسٹل کا سنگ بنیاد رکھا

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے 50بستروں والے ہوسٹل کا سنگ بنیاد رکھا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS