Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

راجوری میں5جوانوں کی عظیم قربانی لیفٹنٹ گورنر کی شہداءکے لواحقین کیساتھ گہری تعزیت

by Indian Times
06/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجوری میں5جوانوں کی عظیم قربانی
لیفٹنٹ گورنر کی شہداءکے لواحقین کیساتھ گہری تعزیت
جموں، 05 مئی/انفو/
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راجوری میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں عظیم قربانی دینے والے فوجی جوانوں کے خاندانوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر کا بیان کچھ یوں ہے:دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شہید ہونے والے بہادر فوجی جوانوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ ہم دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے اور اسے شکست دینے کے لیے پختہ عزم کیے ہوئے ہیں، جسے سرحد پار سے اسپانسر کیا جاتا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر پیش رفت کی نگرانی کر رہے ہیں اور وہ فوج اور جموں کشمیر پولیس کے اعلیٰ حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دہشت گردی کے خطرے کا بلا تفریق انسداد ہو/ وزیر خارجہ جے شنکر

Next Post

پلوامہ کا عوامی وفد الطاف بخاری سے ملاقی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
پلوامہ کا عوامی وفد الطاف بخاری سے ملاقی

پلوامہ کا عوامی وفد الطاف بخاری سے ملاقی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS