Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے راجوری میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Indian Times
07/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر نے راجوری میں شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
جموں انفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے راجوری کے کنڈی جنگل میں دہشت گردوں کے خلاف جاری اپریشن میں عظیم قربانی دینے والے بہادر فوجی جوانوں کو پھول چڑھائے اور خراج عقیدت پیش کیا ۔لیفٹنٹ گورنر نے کہا ” پوری قوم بہادر شہداءکے خاندانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے اور پوری قوم ان کی بے مثال بہادری کو ہمیشہ یاد رکھے گی “۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ کا عوامی وفد الطاف بخاری سے ملاقی

Next Post

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا دورہ راجوری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا دورہ راجوری

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا دورہ راجوری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS