Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

اتل ڈولو نے ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن پروگرام پر پیش رفت کا لیا جائیزہ

by Indian Times
14/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اتل ڈولو نے ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن پروگرام پر پیش رفت کا لیا جائیزہ
سرینگر/انفو/محکمہ زراعت کی پیداوار کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ( اے سی ایس ) اتل ڈولو نے آج اعلیٰ کثافت کے شجرکاری پروگرام کی پیش رفت کا جائیزہ لینے کیلئے افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر ، ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جموں ، ڈائریکٹر سنٹرل انسٹی چیوٹ آف ٹمپریٹ ہارٹیکلچر ( سی آئی ٹی ایچ ) ، جوائینٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر ، ڈپٹی ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر ، چیف ہارٹیکلچر آفیسرز ، مالیاتی اداروں کے نمائندوں ، پرائیویٹ پینل میں شامل ایجنسیوں اور ترقی پسند باغبانوں نے شرکت کی ۔ میٹنگ کے دوران ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر کی طرف سے اسکیم اور اس کی پیش رفت کا ایک جامع جائیزہ پیش کیا گیا ۔ بروقت تکمیل اور پودے لگانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مسٹر اتل ڈولو نے تمام شرکاءکو اس باوقار پروگرام کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ۔ انہوں نے ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن پروگرام کے مقاصد پر روشنی ڈالی جس کا مقصد پھلوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانا ، پھلوں کے معیار کو بہتر بنانا اور پھل کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے ۔ انہوں نے پرائیویٹ پینل میں شامل ایجنسیوں اور مالیاتی اداروں پر بھی زور دیا کہ وہ اس اسکیم کے آسانی سے نفاذ کیلئے پیدا ہونے والے کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے محکمہ کے ساتھ تعاون کریں ۔ بعد ازاں ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے باغبانی کشمیر /جموں کے ڈائریکٹر اور محکمہ کے دیگر افسران کے ساتھ مختلف اعلیٰ کثافت والے باغات کا افتتاح کرنے کیلئے پلوامہ کا دورہ کیا ۔ انہوں نے محکمہ باغبانی کے تعاون سے قائم کئے گئے کنٹرولڈ ایٹمو سفئیر ( سی اے ) اسٹورز کا بھی معائینہ کیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے سرمایہ کاری کو بڑھانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے شو کمار پادھا کی کتاب ” وشواستھلی مائی پرائیڈ “ کا اجراءکیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے شو کمار پادھا کی کتاب ” وشواستھلی مائی پرائیڈ “ کا اجراءکیا

لیفٹنٹ گورنر نے شو کمار پادھا کی کتاب ” وشواستھلی مائی پرائیڈ “ کا اجراءکیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS