Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے سرمایہ کاری کو بڑھانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی

by Indian Times
14/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر نے سرمایہ کاری کو بڑھانے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی
جموں/انفو/لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر یو ٹی میں مزید سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی حکمت عملیوں ، تمام مسائل کو ہم آہنگی کے ساتھ فعال طور پر حل کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کیلئے کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں فنانشل کمشنر ریونیو ، سیکرٹری ریونیو ، ڈویژنل کمشنر جموں ، ڈی سی جموں ، ڈی سی اودھمپور ، ڈی سی کٹھوعہ ، ڈی سی سانبہ ، ڈائریکٹر جنرل صنعت و تجارت جموں ، سیکرٹری صنعت و تجارت ، وائس چئیر مین جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( جے ڈی اے ) نے شرکت کی ۔ میٹنگ کے دوران لفٹینٹ گورنر نے جموں میں ڈویژنل کمشنر آفس اور جموں ، کٹھوعہ ، سانبہ اور اودھمپور کے 4 ڈپٹی کمشنر دفاتر میں انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈیپارٹمنٹ کا ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کی ہدائت دی ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ جموں کشمیر انتظامیہ کا بنیادی مقصد زمین کے استعمال میں تبدیلی اور کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے فعال اور ساختی ردِ عمل کو یقینی بنانا ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” متعلقہ عہدیداروں کو ضروری مدد فراہم کرنی چاہئیے ، سرمایہ کاروں کو ہینڈ ہولڈنگ کرنا چاہئیے اور سرمایہ کاروں کو مقررہ وقت میں تمام منظوری حاصل کرنے میں مدد کرنی چاہئیے “۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بڈگام نے کیا دوسری قومی لوک عدالت کا افتتاح

Next Post

اتل ڈولو نے ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن پروگرام پر پیش رفت کا لیا جائیزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اتل ڈولو نے ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن پروگرام پر پیش رفت کا لیا جائیزہ

اتل ڈولو نے ہائی ڈینسٹی پلانٹیشن پروگرام پر پیش رفت کا لیا جائیزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS