لیفٹنٹ گورنر نے شو کمار پادھا کی کتاب ” وشواستھلی مائی پرائیڈ “ کا اجراءکیا
جموںانفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے راج بھون میں شو کمار پادھا کی تصنیف ” وشواستھلی ۔ مائی پائیڈ “ نامی کتاب کا اجراءکیا ۔ انہوں نے بہترین کام پر مصنف اور پبلشر کو مبارکباد دی ۔ اس موقع پرڈی آئی جی جموں سانبہ کٹھوعہ رینج مسٹر شکتی پاٹھک ، ڈاکٹر یوگ راج پادھا اور دیگر موجود تھے ۔






