Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سیکرٹری کلچر ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے ٹیگور ہال میں میوزیکل ایوننگ میں شرکت کی سری نگر/15مئی/جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لنگویجزنے سری نگر میں 21 مئی سے ہونے والے آئندہ جی۔20 ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹنگ کی تیاری کے لئے شام ٹیگور ہال میں ایک میوزیکل ایوننگ کی تقریب کا اِنعقاد کیا۔اِس تقریب کا مقصد موسیقی سے محبت کرنے والی وادی کو خوشی کے احساس سے متاثر کرنا ہے اور اِس علاقے کے فن کارانہ صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا ہے۔اِس موقعہ پر سیکرٹری سیاحت و ثقافت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ ، سیکرٹری جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لنگویجزبھارت سنگھ اور ایڈیشنل سیکرٹری سنجیو رانا بھی موجود تھے۔اِس تقریب نے حاضرین کی ایک بڑی تعداد کو بھی اَپنی طرف متوجہ کیا جن میں سکولی بچے بھی شامل تھے جو فن کاروں کی شاندار پرفارمنس سے متاثر ہوئے۔وادی کے نوجوان فن کاروں کو ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کی وجہ سے خوب پذیرائی اور داد ملی۔یہ تقریب جموںوکشمیر کی ثقافت اور روایات کو فروغ دینے کے لئے جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لنگویجزکے عزم کو اُجاگر کرتی ہے جس کا مقصد ایک دِلفریب اور مسحور کن ماحول پیدا کرنا ہے۔جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لنگویجزکے زیراہتمام یہ تقریبات 30 مئی 2023ءتک جاری رہیں گی جو سری نگر کے مختلف سیاحتی مقامات پر سامعین کو محظوظ کریں گی۔

by Indian Times
16/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سیکرٹری کلچر ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے ٹیگور ہال میں میوزیکل ایوننگ میں شرکت کی
سری نگر/15مئی/جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لنگویجزنے سری نگر میں 21 مئی سے ہونے والے آئندہ جی۔20 ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹنگ کی تیاری کے لئے شام ٹیگور ہال میں ایک میوزیکل ایوننگ کی تقریب کا اِنعقاد کیا۔اِس تقریب کا مقصد موسیقی سے محبت کرنے والی وادی کو خوشی کے احساس سے متاثر کرنا ہے اور اِس علاقے کے فن کارانہ صلاحیتوں کو اُجاگر کرنا ہے۔اِس موقعہ پر سیکرٹری سیاحت و ثقافت ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ ، سیکرٹری جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لنگویجزبھارت سنگھ اور ایڈیشنل سیکرٹری سنجیو رانا بھی موجود تھے۔اِس تقریب نے حاضرین کی ایک بڑی تعداد کو بھی اَپنی طرف متوجہ کیا جن میں سکولی بچے بھی شامل تھے جو فن کاروں کی شاندار پرفارمنس سے متاثر ہوئے۔وادی کے نوجوان فن کاروں کو ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کی وجہ سے خوب پذیرائی اور داد ملی۔یہ تقریب جموںوکشمیر کی ثقافت اور روایات کو فروغ دینے کے لئے جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لنگویجزکے عزم کو اُجاگر کرتی ہے جس کا مقصد ایک دِلفریب اور مسحور کن ماحول پیدا کرنا ہے۔جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر، اینڈ لنگویجزکے زیراہتمام یہ تقریبات 30 مئی 2023ءتک جاری رہیں گی جو سری نگر کے مختلف سیاحتی مقامات پر سامعین کو محظوظ کریں گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک کے ہر حصہ کی ترقی کو یقینی مرکز میں موجود سرکار کی ترجیحات میں شامل / وزیر اعظم مودی

Next Post

ڈی سی شوپیاں نے ضلع ہسپتال شوپیان کا کیا معائینہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ڈی سی شوپیاں نے ضلع ہسپتال شوپیان کا کیا معائینہ

ڈی سی شوپیاں نے ضلع ہسپتال شوپیان کا کیا معائینہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS