Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

تیسری ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹنگ کےلئے والہانہ خیر مقدم

by Indian Times
22/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

تیسری ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹنگ کےلئے والہانہ خیر مقدم
سری نگر/21مئی/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جی۔20 ممالک کے معزز مندوبین اور کثیر الجہتی آرگنائزیشنوں کے اَرکان کا جموں وکشمیر میں تیسری ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹنگ کے لئے والہانہ خیر مقدم کیا ہے ۔اُنہوں نے جی۔20 میٹنگ کی میزبانی کا تاریخی موقعہ اور اعزاز جموںوکشمیر کو فراہم کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ بھی اَدا کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ٹویٹ کیا،” میں جی۔20 ممالک کے معزز مندوبین اور کثیر الجہتی آرگنائزیشنوں کے ممبران کو ” زمین پر جنت “ میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔خوبصورت مناظر سے لے کر پُر فضاجھیل تک برف سے ڈھکے پہاڑوں میں جموںوکشمیر تیسری ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹ کے لئے بہترین ماحول پیش کرتا ہے۔“اُنہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا ،” میں جی۔20اِجلاس کی میزباتی کا تاریخی موقعہ اور اعزاز جموںوکشمیر کو فراہم کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی جی کا تہہ دِل سے شکریہ اَدا کرنا چاہتا ہوں ۔ مجھے یقین ہے کہ مندوبین مہمان نوازی ، ثقافت ، ضیافتوں کا بھی تجربہ حاصل کرسکیں گے ۔“

ShareTweetSendSend
Previous Post

بنیادی پرستی اور دہشت گردی ملک کی اندرونی سلامتی کےلئے خطرہ/امت شاہ

Next Post

جی ٹونٹی اجلاس سے سیاحتی شعبے کو فروغ ملے گا : چیف سیکریٹری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جی ٹونٹی اجلاس سے سیاحتی شعبے کو فروغ ملے گا : چیف سیکریٹری

جی ٹونٹی اجلاس سے سیاحتی شعبے کو فروغ ملے گا : چیف سیکریٹری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS