Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام کا دورہ کیا

by Indian Times
22/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام کا دورہ کیا
سری نگر/21مئی/ یو این آئی/جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز پہلگام کا دورہ کیا اور وہاں پر مقامی لوگوں، دکانداروں اور سیاحوں کے ساتھ ملاقی ہوئے۔ایل جی نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔اطلاعات کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز پہلگام کا دورہ کیا اور وہاں پر مقامی ذی عزت شہریوں، دکانداروں اور سیاحوں کے ساتھ گفت و شنید کی۔معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں اور دکانداروں نےاس موقع پراہم مسائل ابھارے۔ایل جی منوج سنہا نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل کو وقت مقررہ کے اندرا ندر حل کیا جائے گا۔منوج سنہا نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر لکھا: شہرہ آفاق پہلگام میں مین مارکیٹ کے دکانداروں، مقامی لوگوں کے ساتھ ملاقات کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ دورے کے دوران لوگوں کے مسائل غور سے سنیں اور ان کے ازالے کی یقیین دہائی کرائی۔اس موقع پر ایل جی منوج سنہا نے چندن واری پہلگام سڑک کا بھی معائنہ کیا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

جی ٹونٹی اجلاس سے سیاحتی شعبے کو فروغ ملے گا : چیف سیکریٹری

Next Post

G20 : جموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہاکریں گے افتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
G20 : جموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہاکریں گے افتتاح

G20 : جموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہاکریں گے افتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS