Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

کشتواڑ حادثے میں انسانی زندگیوں کا اتلاف الطاف بخاری کا متاثرہ کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

by Indian Times
25/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کشتواڑ حادثے میں انسانی زندگیوں کا اتلاف
الطاف بخاری کا متاثرہ کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
سرینگر/24مئی / اپنی پارٹی کے قائد سید محمد الطاف بخاری نے کشتواڑ سڑک حادثے میں سات مزدوروں کی ہلاکت پر اپنے د±کھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئے متاثرہ کنبوں کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہ حادثہ ب±دھ کی صبح کشتواڑ کے دچھن علاقے میں ا±س وقت رونما ہوا، جب یہاں ڈنگڈو پاور پروجیکٹ میں کام کرنے والے مزدوروں کو لے جانے والے گاڑی الٹ کر ایک گہری کھائی میں جاگری۔سید محمد الطاف بخاری نے اپنے ایک بیان میں اس حادثے پر اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک المناک حادثہ ہے، جس میں سات انسانی زندگیوں کا اتلاف ہوا ہے۔ جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ میری دلی ہمدردی ہے اور میں اللہ سے د±عا گو ہوں کہ ا±نہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

انتظامیہ نے جموں و کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کی سہولت کے لیے سنگل ونڈو سسٹم اپنایا ہے/ڈائریکٹر انفارمیشن

Next Post

چیئر مین ڈی ڈی سی سری نگر او ر ڈائریکٹر این آئی ٹی سری نگر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
چیئر مین ڈی ڈی سی سری نگر او ر ڈائریکٹر این آئی ٹی سری نگر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

چیئر مین ڈی ڈی سی سری نگر او ر ڈائریکٹر این آئی ٹی سری نگر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS