Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیئر مین ڈی ڈی سی سری نگر او ر ڈائریکٹر این آئی ٹی سری نگر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
25/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیئر مین ڈی ڈی سی سری نگر او ر ڈائریکٹر این آئی ٹی سری نگر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
سری نگر/انفو/چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل سری نگر آفتاب ملک نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔چیئر مین ڈی ڈی سی نے لیفٹیننٹ گورنر کو مختلف ترقیاتی کاموں سے متعلق مطالبات کی ایک یاد داشت پیش کی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اُنہیں ترجیحی بنیادوں پر مطالبات کے مناسب اَزالے کا یقین دِلایا۔ڈائریکٹر نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی ( این آئی ٹی ) سر ی نگر ڈاکٹر سدھا کریدلا نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ پریمیئر تعلیمی اِدارے کے احسن اور مو¿ثر کام سے متعلق مختلف اَمور پر تبادلہ خیال کیا جس میں طلباءکے لئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور این آئی ٹی سری نگر کے نئے کیمپس کے لئے زمین کی تقسیم شامل تھی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ڈائریکٹر این آئی ٹی کو طلباءکی تعلیمی بہتری اور فلاح و بہبود کو آگے بڑھانے میں ہر طرح کا سپورٹ اور مدد کا یقین دِلایا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کشتواڑ حادثے میں انسانی زندگیوں کا اتلاف الطاف بخاری کا متاثرہ کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

Next Post

سنتور اُستاد ابھے سوپوری اورکرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیئر مین ڈی ڈی سی سری نگر او ر ڈائریکٹر این آئی ٹی سری نگر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سنتور اُستاد ابھے سوپوری اورکرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS