Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

صوبائی کمشنر کا حج ہاﺅس بمنہ کا دورہ اور عازمین کیلئے سہولیت کا جائزہ لیا

by Indian Times
31/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

صوبائی کمشنر کا حج ہاﺅس بمنہ کا دورہ اور عازمین کیلئے سہولیت کا جائزہ لیا
سری نگر/انفو/صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے حج ہاﺅس بمنہ کا دورہ کیا تاکہ عازمین کی سہولیت کے لئے کئے گئے اِنتظامات او رسہولیات کا جائزہ لیا جاسکے۔اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر کو چیئرمین جموںوکشمیر حج کمیٹی عبدالسلام نے عازمین حج کے لئے مناسب او رمعیاری سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے اِنتظامیہ کی طرف سے کئے گئے اِنتظامات کے بارے میں جانکاری دی۔دورے کے دوران صوبائی کمشنر نے حج ہاﺅس کے تمام کمروں او رہالوں کا چکر لگا کر صفائی ستھرائی کے علاوہ رہائشی سہولیات کا معائینہ کیا۔اُنہوں نے چیئرمین جموںوکشمیر حج کمیٹی کو ہدایت دی کہ وہ عازمین کے لئے کھانے اور دیگر خدمات کے اَچھے معیار کو یقینی بنائیں اور متعلقہ اَفراد کو بستر کی چادرین باقاعدگی سے تبدیل کرنے کی ہدایت دی۔صوبائی کمشنر نے حج ہاﺅس کے اَفسران اور ملازمین کے ساتھ یک مختصر میٹنگ بھی منعقد کی او راحاطے میں صفائی کو برقرار رکھنے ، پینے کے پانی کی پوائنٹس کے کام کو یقینی بنانے کے علاوہ الیکٹرک رابطہ کو یقینی بنانے کے لئے متعدد ہدایات جاری کیں۔اُنہوں نے حج۔2023 کے عازمین کے لئے بہتر اور بغیر پریشانی اِنتظامات کے لئے دیگر محکموں کے ساتھ قریبی تال میل او رہم آہنگی پر زور دیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ناظم روزگار نے ایمپلائمنٹ کمپلیکس جموں میں جاب میلے کا کیااِفتتاح

Next Post

نوجوان ہی مستقبل کے اصل معمار اور محافظ/ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
نوجوان ہی مستقبل کے اصل معمار اور محافظ/ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

نوجوان ہی مستقبل کے اصل معمار اور محافظ/ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS