Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

پرشوتم روپالا نے سرینگر میں پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی

by Indian Times
03/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پرشوتم روپالا نے سرینگر میں پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی
سرینگر، 02 جون/ ماہی پروری، انیمل ہسبنڈری اور ڈیری کے مرکزی وزیر پرشوتم روپالا نے سرینگر میں اپنی وزارت سے منسلک مشاورتی کمیٹی کی بین سیشن میٹنگ کی صدارت کی۔ ڈاکٹر سنجیو کمار بالیان، ماہی پروری، انیمل ہسبنڈری اور ڈیری کے وزیر مملکت ، ڈاکٹر ایل مروگن، ماہی پروری، انیمل ہسبنڈری اور ڈیری کے وزیر مملکت، پارلیمانی اراکین اور پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے اراکین بھی میٹنگ میں موجود تھے۔ کمیٹی نے ”موبائل یونٹس کے ذریعے ویٹرنری خدمات کو مضبوط بنانے اور ملک میں ویکسینیشن پروگرام کے نفاذ“ کے مختلف پہلوو¿ں پر غور کیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ماہی پروری، انیمل ہسبنڈری اور ڈیری کے مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا نے کہا کہ بھارت میں مویشیوں اور پولٹری کے وسیع وسائل موجود ہیں، جو دیہی عوام کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لہذا، محکمہ کو جان بوجھ کر بہتر ویٹرنری صحت خدمات کی دستیابی اور رسائی کو بڑھانے کے لیے کوششیں کرنی ہوں گی تاکہ جانوروں کی بیماریوں سے ہونے والے معاشی نقصانات کو کم کیا جا سکے۔ پارلیمانی اراکین نے محکمہ کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا، خاص طور پر موبائل ویٹرنری یونٹس (ایم وی یوئز) کے لیے 100فیصدی مرکزی امداد اور یکساں ٹول فری نمبر 1962، اور اس کے ساتھ ساتھ محکمہ کو زیر غور موجودہ ویٹرنری خدمات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف تجاویز بھی پیش کیں۔ وزیر نے کمیٹی کو یقین دلایا کہ محکمہ اراکین کی جانب سے دی گئی قیمتی تجاویز پر مناسب کارروائی کو یقینی بنائے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع بارہمولہ میں مختلف ترقیاتی کاموں ومنصوبوںکا افتتاح، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا مسرت کا اظہار

Next Post

حکومت یونین ٹریٹری کو طبی اور فلاح و بہبود کی سیاحت کا مرکز بنانے کے لئے پرعزم/ منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
حکومت یونین ٹریٹری کو طبی اور فلاح و بہبود کی سیاحت کا مرکز بنانے کے لئے پرعزم/ منوج سنہا

حکومت یونین ٹریٹری کو طبی اور فلاح و بہبود کی سیاحت کا مرکز بنانے کے لئے پرعزم/ منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS