Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

معروف آرٹسٹ اور پینٹر کے کے گاندھی نے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی

by Indian Times
04/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

معروف آرٹسٹ اور پینٹر کے کے گاندھی نے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی
سرینگر/انفو/معروف آرٹسٹ اور پینٹر مسٹر کے کے گاندھی نے راج بھون میں لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ مسٹر گاندھی نے لفٹینٹ گورنر کو آسٹریا میں اپنے قیام کے بارے میں آگاہ کیا جہاں انہیں اپنے فن پاروں اور سولونمائشوں کیلئے زبردست پذیرائی ملی ۔ اپنے کام کے اعتراف میں مسٹر گاندھی کو آسٹریا کے سائلنٹ نائٹ میوزیم سے کانسی کے کبوتر کا ایک مجسمہ ملا جو امن کی نمائندگی کرتا ہے ۔ لیفٹنٹ گورنر نے اپنے فن کے ذریعے مسٹر گاندھی کے قابل ستائش کام کی تعریف کی اور انہیں کانسی کا کبوتر حاصل کرنے پر مبارکباد دی جو 25 نومبر تک آسٹریا واپس پہنچنے سے پہلے پورے ہندوستان کا سفر کریں گے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر کی کبیر جینتی پر مبارکباد

Next Post

ترقی اور خوشحال کے نئے دورکا آغاز/لیفٹنٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ترقی اور خوشحال کے نئے دورکا آغاز/لیفٹنٹ گورنر

ترقی اور خوشحال کے نئے دورکا آغاز/لیفٹنٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS