Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اِنتظامی کونسل نے 125بستروں والے ڈسٹرکٹ ہسپتال بڈگام کیلئے اراضی کی منتقلی کو منظوری دی

by Indian Times
22/06/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اِنتظامی کونسل نے 125بستروں والے ڈسٹرکٹ ہسپتال بڈگام کیلئے اراضی کی منتقلی کو منظوری دی
سری نگر/انفو/اِنتظامی کونسل نے معیاری ہیلتھ کیئر کی دستیابی کو یقینی بنانے کے ایک اہم فیصلے میں آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاکی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ریشی پورہ بڈگام میں 125 بستروں والے ہسپتال کی تعمیر کے لئے اَراضی کی منتقلی کو منظور ی دی ۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مندیپ کمار بھنڈاری نے شرکت کی۔اِنتظامی کونسل نے ریشی پورہ بڈگام میں واقع 71 کنال اَراضی محکمہ صحت و طبی تعلیم کے حق میں 125 بستروں والے ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر کے لئے منتقل کرنے کی منظور ی دی۔آنے والے ہسپتال علاقے میں عوام کے لئے صحت خدمات کو بڑھانے اور ہنر مند و طبی پریکٹیشنرز کو مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع بھی فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

یوگا اِنسانیت کیلئے ہندوستان کا عظیم ترین تحفہ لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

75 سال نیشنل کیڈٹ کور کیلئے کار نامے کی ایک ناقابل یقین میراث /لیفٹیننٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
75 سال نیشنل کیڈٹ کور کیلئے کار نامے کی ایک ناقابل یقین میراث /لیفٹیننٹ گورنر

75 سال نیشنل کیڈٹ کور کیلئے کار نامے کی ایک ناقابل یقین میراث /لیفٹیننٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS