Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

سپریم کورٹ دفعہ 370 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر 2 اگست سے کرے گی سماعت

by Indian Times
12/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سپریم کورٹ دفعہ 370 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر 2 اگست سے کرے گی سماعت
نئی دہلی/ 11جولائی/یو این آئی/ سپریم کورٹ سابقہ جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر آئندہ 2 اگست سے پیر اور جمعہ کو چھوڑ کر تمام کام کے دنوں پر سماعت کرے گی۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس سنجے کشن کول، سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گووئی اور جسٹس سوریہ کانت پر مشتمل ایک آئینی بنچ نے منگل کو یہ حکم سنایا۔آئینی بنچ 2 اگست کو صبح 10:30 بجے سے سماعت شروع کرے گی۔ اس سے قبل بنچ میں تمام فریقین کو 27 جولائی تک تمام دستاویزات داخل کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔تقریباً چار سال قبل 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت نے آئین کے دفعہ370 کو منسوخ کر دیا تھا۔یہ معاملہ (دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والا) آخری بار مارچ 2020 میں سپریم کورٹ میں درج کیا گیا تھا۔ اس کے بعد کچھ درخواست گزاروں نے اس معاملے کو سات ججوں کی آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے بھیجنے کی درخواست کی، لیکن بنچ نے ان کی درخواست کو مسترد کر دیا۔فروری 2023 میں کچھ درخواست گزاروں کی جانب سے چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ کے سامنے معاملے کی جلد سماعت کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ خصوصی ذکر کے دوران کی گئی اس درخواست پر بنچ نے کہا تھا کہ وہ مناسب وقت پر اس معاملے کی سماعت کے لیے درج رجسٹر کرنے پر فیصلہ کرے گی۔یو این آئی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

منڈی پونچھ کا پارٹی وفد سید محمد الطاف بخاری سے ملاقی

Next Post

ڈی جی بی ایس ایف نے پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post

ڈی جی بی ایس ایف نے پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS