Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی بڈگام کا دورہ ماگام ، محرم الحرام کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

by Indian Times
15/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی بڈگام کا دورہ ماگام ، محرم الحرام کے اِنتظامات کا لیاجائزہ
بڈگام/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام اَکشے لابرو نے آنے والے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آج ماگام علاقے کا تفصیلی دورہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ٹاﺅن ہال ماگام میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں ماہ مقدس میں مجالس اور جلوس کے اِنعقاد کے لئے کئے جانے والے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا۔دورانِ میٹنگ مختلف شیعہ تنظیموں کے نمائندوں ، ماگام اور دیگر ملحقہ دیہات کے مقامی نمائندوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو اَپنے مطالبات گوش گذار کئے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے عوامی مطالبات سننے کے بعد متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ تمام متعلقہ دیہاتوں کا دورہ کریں اور سڑکوں کی میکڈیمائزیشن ، بلا تعطل بجلی ، پانی کی سپلائی اور خوراک اور سول سپلائی سے متعلق مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے متعلقہ اَفسروں کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ بروقت تعمیل رِپورٹس پیش کریں اور راشن کی دستیابی کو یقینی بنائیں ، آگ کی لکڑی کی تقسیم اور سٹریٹ لائٹس کی بحالی اور تنصیب کے علاوہ دیگر سہولیات جنگی بنیادوں پر اَنجام دی جائیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ اَفراد کو ہدایت دی کہ تمام نشاندہی شدہ مقامات پر پانی کے ٹینکوں کی سہولیت کو یقینی بناناجائے ۔میٹنگ میں صدر میونسپل کونسل ماگام مصطفی میر ، ایس ڈی ایم بیروہ توفیق اے غازی اور پی ڈی ڈی ، پی ایچ اِی ، آر اینڈ بی ، ریونیو ، میونسپلٹی کے سینئر اَفسران کے علاوہ دیگر متعلقین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعظم کی رہنمائی میں جموںوکشمیر یوٹی ترقی کی راہ پر گامز ن /لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے سنبل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے سنبل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS