Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے سنبل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

by Indian Times
15/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے سنبل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا
بانڈی پورہ/انفو…….ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے سنبل بانڈی پورہ میں محرم الحرام سے متعلق تقریبات کے اِنتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے محرم الحرام کے دوران اَمن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے اہمیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے جلوسوں اور تقریبات کے بخوبی اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی اِنتظامیہ ، قانون عملانے والے اِداروں اور مذہبی رہنماﺅں کے درمیان قریبی رابطہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔ میٹنگ میں سنبل بانڈی پورہ میں محرم الحرام کے جلوسوں کے اِنتظامات کو بڑھانے کے لئے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال ہوا۔اِس موقعہ پر لوگوں نے صحت سہولیات ، بجلی ، پینے کے پانی وغیرہ سے متعلق مسائل کو اُٹھایا ۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے لوگوں کی طرف سے اُٹھائے گئے مسائل کو بغور سنا اور متعلقہ اَفسروں اور اہلکاروں کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کو درپیش مسائل کے مناسب اور فوری نمٹانے کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے ایس ڈی ایم سنبل کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کے ساتھ قریبی تال میل برقرار رکھیں تاکہ سب ڈویژن میں ترقیاتی کاموں کو پایہ¿ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تمام رُکاوٹوں کو دُور کیا جاسکے۔پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو جلوسوں کے دوران شرکا¿ کی حفاظت اور اَمن و اَمان کو برقرار رکھنے کے لئے مناسب حفاظتی اِنتظامات کی یقینی دہانی کی۔متعلقہ حکام نے جلوس کے راستے میں صفائی سہولیات کی دستیابی کویقینی بنایا ۔طبی ٹیموں او رایمبولینسوں کی تعیناتی ، ابتدائی طبی اِمدادی مراکز کی فراہمی پر بھی تبادلہ خیال ہوا تاکہ کس یبھی طبی ایمرجنسی صورتحال سے فوری طور پر نمٹا جاسکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے سنبل بانڈی پورہ میں محرم کے پُر اَمن اِنعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام شراکت داروں کی مشترکہ کوششوں پر اعتماد کا اِظہار کیا ۔اُنہوں نے عوام پر زو ردیا کہ وہ حکام کے ساتھ تعاون کریں ، گائیڈ لائنز کی پابندی کریں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی بڈگام کا دورہ ماگام ، محرم الحرام کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

Next Post

ہڑتال کالیں جموں وکشمیرمیںماضی کی بات /لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہڑتال کالیں جموں وکشمیرمیںماضی کی بات /لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا

ہڑتال کالیں جموں وکشمیرمیںماضی کی بات /لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS