Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

سابق ممبر پارلیمنٹ اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
19/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سابق ممبر پارلیمنٹ اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
سری نگر/18جولائی/سابق ممبر پارلیمنٹ اور وائس چیئرمین جموںوکشمیر حج کمیٹی چودھری طالب حسین نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔سینئروائس پریذیڈنٹ جے اینڈ کے اَپنی پارٹی جی ایچ میر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور محرم الحرام کے اِنتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔اِس سے قبل کشمیر کے آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کے ایک وفد لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوا اور اَپنے مسائل لیفٹیننٹ گورنر کے گوش گزار کئے۔ریاض احمد پوسوال کی قیادت میں بکروال کمیونٹی کے ایک وفد نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور مسائل او رمطالبات کی یاد داشت پیش کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کے اَرکان کو بغور سنا اور اُنہیں ان کی جانب سے پیش کردہ مسائل اور مطالبات کی مناسب ازالے کی یقین دہانی کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

منشیات کےخلاف صفر رواداری کی پالیسی/امت شاہ

Next Post

حج 2023:عازمین حج کا پہلا قافلہ سری نگر ہوائی اڈے پر پہنچا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
حج 2023:عازمین حج کا پہلا قافلہ سری نگر ہوائی اڈے پر پہنچا

حج 2023:عازمین حج کا پہلا قافلہ سری نگر ہوائی اڈے پر پہنچا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS