Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا شاہو سچن میں امام باڑہ کا دورہ کیا

by Indian Times
19/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا شاہو سچن میں امام باڑہ کا دورہ کیا
کولگام////انفو////ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے آج ضلع کے شاہو سچن علاقے میں اِمام باراں کا دورہ کیا تاکہ مختلف محکموں کی طرف سے محرم الحرام کے حوالے سے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا جاسکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اَپنے دورے کے دوران محرم الحرام کے دِنوں میں عوام کی سہولیت کے لئے مختلف محکموں کی جانب سے کئے گئے اِنتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اُنہوں نے متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ محرم الحرام کے خوش اَسلوبی سے اِنعقاد کو یقینی بنانے اور عزاداروں کو تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہم آہنگی پیدا کریں۔محکمہ پی ایچ اِی اور پی ڈی ڈی سے کہا گیا کہ وہ فول پروف سٹینڈ بائی اِنتظامات کے ساتھ پانی اور بجلی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنائیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ اِمام بارگاہوں کو جانے والی سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس لگائیں اور محرم الحرام کے ایام میں عوام کو مطلوبہ سہولیات فراہم کریں۔اُنہوں نے شیعہ برادری کے لوگوں اور نمائندوں سے بھی گفت و شنید کی اور ان کے مسائل اور مطالبات سنے ۔ دورے کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ اے ڈی سی وقار احمد گیری ، اے سی آر امیر امتیاز العزیز، اے سی ڈی محمد عمرات ، سی ایم او ، تحصیل دار دیوسر اور پوہلو ، پی ایچ اِی او رپی ڈی ڈی کے اِی اِی اور دیگر اَفسران بھی تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

 آرٹ کی ترقی اور فروغ کےلئے امن ناگزیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
 آرٹ کی ترقی اور فروغ کےلئے امن ناگزیر

 آرٹ کی ترقی اور فروغ کےلئے امن ناگزیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS