Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شری امرناتھ یاترا: 984 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جھتا جموں سے روانہ

by Indian Times
03/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شری امرناتھ یاترا: 984 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جھتا جموں سے روانہ
سری نگر ….2 اگست…. یو این آئی…..جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے یاتریوں کا کشمیر روانہ ہونے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح 54 گاڑیوں میں 984 یاتریوں پر مشتمل ایک اور جھتا کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔یہ تعداد کے لحاظ سے کشمیر روانہ ہونے والا سب سے چھوٹا جھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان یاتریوں میں سے 21 گاڑیوں میں 498 یاتری ننون پہلگام بیس کیمپ کے لئے روانہ ہوئے جن میں 424 مرد، 69 خواتین اور 5 سادھو شامل تھے۔بالتل بیس کیمپ کے لئے 33 گاڑیوں میں 486 یاتری روانہ ہوئے جن میں 353 مرد اور 128 خواتین شامل تھیں۔یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کے لئے اب تک چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔سال گذشتہ 3 لاکھ 60 ہزار یاتریوں نے ہی پوتر گھپا کا درشن کیا تھا۔62 دنوں پر محیط یہ سالانہ یاترا 31 اگست شرون پورنیما کے متبرک موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

سید محمد الطاف بخاری کی پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے متحرک رہنے اور اپنی عوامی رابطہ مہم میں سرعت لانے کی تلقین

Next Post

جب خواتین خوشحال ہوتی ہیں تو دنیا خوشحال ہوتی ہے: وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی نے راجکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا

جب خواتین خوشحال ہوتی ہیں تو دنیا خوشحال ہوتی ہے: وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS