Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

راجا یعقو ب فاروق نے” میری ماں، میرا دیش“ مہم کے تحت ٹی آر سی میں پودا لگایا

by Indian Times
12/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجا یعقو ب فاروق نے” میری ماں، میرا دیش“ مہم کے تحت ٹی آر سی میں پودا لگایا
سری نگر…..انفو…..ڈائریکٹوریٹ آف ٹوراِزم کشمیر نے ” میری ماں، میرا دیش “ مہم کے بینر تلے ایک شجرکاری مہم اور عہد کی تقریب کا اِنعقاد کیا۔ناظم سیاحت کشمیر راجا یعقوب فاروق نے پودے لگا کر اِس کاوش کی قیادت کی۔تقریب میں سینئر افسران اورملازمین نے شرکت کی جو ملک کی اَقدار کے تحفظ کی خاطر اَپنے عزم کے لئے اِجتماعی طور پر متحد تھے۔اِس موقعہ پر ناظم سیاحت کشمیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ سیاحت ایسے اقدامات کو آگے بڑھا رہا ہے جو ماحولیاتی شعور کو حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ”میری مٹی ،میرا دیش“مہم اِجتماعی عمل کے ایک طاقتور اور سرسبز و شاداب مستقبل کے لئے اُمید کی کرن ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی آئی پی آر نے ” میری مٹی ، میر ادیش “ مہم کے تحت شجرکاری مہم کا اِنعقاد کیا

Next Post

سوچھ بھارت مشن کے تحت گاﺅں کو ماڈل زمرہ او ڈی ایف پلس قرار دینے سے پہلے کوالٹی چیک (کیو سی) کرنے کی مشق کریں۔ چیف سیکرٹری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سوچھ بھارت مشن کے تحت گاﺅں کو ماڈل زمرہ او ڈی ایف پلس قرار دینے سے پہلے کوالٹی چیک (کیو سی) کرنے کی مشق کریں۔ چیف سیکرٹری

سوچھ بھارت مشن کے تحت گاﺅں کو ماڈل زمرہ او ڈی ایف پلس قرار دینے سے پہلے کوالٹی چیک (کیو سی) کرنے کی مشق کریں۔ چیف سیکرٹری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS