Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی آئی پی آر نے ” میری مٹی ، میر ادیش “ مہم کے تحت شجرکاری مہم کا اِنعقاد کیا

by Indian Times
12/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی آئی پی آر نے ” میری مٹی ، میر ادیش “ مہم کے تحت شجرکاری مہم کا اِنعقاد کیا
سری نگر///انفو////محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ( ڈی آئی پی آر ) نے جاری ’میری مٹی ، میرا دیش ‘مہم کے تحت آج آزادی کے 75برس کی یاد میں شجرکاری مہم ( واسو داوندھن) کا اِنعقاد کیا جسے ’ آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘ کے طور پر منایا جارہا ہے ۔ناظم اطلاعات مِنگا شیر پا نے محکمہ اَفسران اور ملازمین کے ہمراہ مہم میں حصہ لیا اور آفس کمپلیکس کے اَحاطے میں کئی پودے لگائے۔اِس موقعہ پر ناظم اطلاعات نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘کے تحت ” واسو داوندھن“( ارتھز ویلتھ) اَقدام منایا جارہا ہے تاکہ ماحول کے تئیں شہریوں میں فخر اور ذمہ داری کے احساس کو فروغ دینے ، مجاہدین آزادی اور فوجیوں کی طرف سے ہماری قوم کے مقصد کے لئے دی گئی عظیم قربانیوں کے بارے میں بیداری پیدا کی جاسکے۔ اُنہوں نے افسروں پر زور دیا کہ وہ ”میری مٹی، میرا دیش“ مہم کے بارے میں لوگوں میں زیادہ سے زیادہ بیداری پیدا کریں کیوں کہ اس میں اس محکمہ کا اہم کردار ہے۔اِس مہم میں محکمہ کے تمام اَفسروں اور ملازمین نے شرکت کی جنہوں نے محکمہ کے احاطے میں پودے لگائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے : پولیس سربراہ دلباغ سنگھ

Next Post

راجا یعقو ب فاروق نے” میری ماں، میرا دیش“ مہم کے تحت ٹی آر سی میں پودا لگایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
راجا یعقو ب فاروق نے” میری ماں، میرا دیش“ مہم کے تحت ٹی آر سی میں پودا لگایا

راجا یعقو ب فاروق نے” میری ماں، میرا دیش“ مہم کے تحت ٹی آر سی میں پودا لگایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS