Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے چندریان 3قمری مشن کی کامیابی پر آئی ایس آر او کو مبارک باد دی

by Indian Times
24/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے چندریان 3قمری مشن کی کامیابی پر آئی ایس آر او کو مبارک باد دی
سری نگر۔۔۔.انفو….لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے چاندپر چندریان 3کی کامیاب لینڈنگ کے لئے آئی ایس آر او ، ٹیم چندریان اور پوری خلائی سائنسدان کمیونٹی کو مُبارک باد دی ہے ۔ بھارت چاند پر سپیس کرافٹ اُتارنے والا چوتھا او رقطب جنوبی پر اُترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے ایک ٹویٹ میں کہا،” ہندوستان چاند پر ہے، چندریان قمری مشن کی کامیابی کے لئے ٹیم آئی ایس آر او کو دِل کی گہرائیوں سے مُبارک باد دی۔ ہندوستان کے خلائی پروگرام کی ترقی میں اہم کامیابی اور اہم سنگ میل ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شیو کھوری کے پوتر مندر کی بحالی کیلئے اِی۔سنگ بنیاد رکھا

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ اقامتی سہولیات کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ اقامتی سہولیات کی پیش رفت کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے پی ایم پیکیج ملازمین کیلئے ٹرانزٹ اقامتی سہولیات کی پیش رفت کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS