Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

موچھو بازار میں چیکنگ کے دوران پولیس کو شراب کی کئی بوتلیں برآمد ہوئیں

by Indian Times
26/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

موچھو بازار میں چیکنگ کے دوران پولیس کو شراب کی کئی بوتلیں برآمد ہوئیں
بڈگام/ 25 اگست/ ریاض بڈھانہ
چاڈورہ کے موچھو بازار میں چیکنگ کے دوران پولیس چوکی موچھو کی ٹیم نے دو افراد کے قبضے سے 110 بوتلیں وہسکی اور 10 بوتل کنگ فشر سٹرانگ برآمد کیں۔ بلال حسین بٹ ولد محمد شفیع بٹ ساکنہ اچھگام بڈگام (ڈرائیور) تویرا بیئرنگ رجسٹریشن نمبر Jko1p/9810 اور لال موہن سنگھ ولد لبوا سنگھ ساکن شاہ پورہ مغربی بنگال کو گرفتار کرکے اس کام میں استعمال لائی جانے والی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی، چوکی آفیسر موچھوا ایس آئی ارشاد احمد سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق دونوں افراد کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پھلوں کے ٹرکوں کو بلا روک ٹوک رسائی دینے کےلئے خصوصی اسٹیکرز لگائے جائیں گے

Next Post

سی بی سی کا تین روزہ آو¿ٹ ریچ پروگرام نیوما میں اختتام پذیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سی بی سی کا تین روزہ آو¿ٹ ریچ پروگرام نیوما میں اختتام پذیر

سی بی سی کا تین روزہ آو¿ٹ ریچ پروگرام نیوما میں اختتام پذیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS