Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شہر خاص میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل/ صوبائی کمشنر کشمیر

by Indian Times
30/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شہر خاص میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل/ صوبائی کمشنر کشمیر
سری نگر// 29 اگست// یو این آئی// صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ شہر خاص میں سیوریج لائنیں کی تعمیر کا کام مکمل کیا گیا ہے اور اب بہت جلد بلیک ٹاپنگ کا کام شروع کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شہر خاص کے لوگ خاص ہیں انہیں کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا ہے۔موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘لالچوک تیار ہوا ہے اب لوگ پولو ویو کو بھول جائیں گے ڈاﺅن ٹاﺅن میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل ہوا ہے اور اب بلیک ٹاپنگ کا کام شروع کیا جائے گا’۔ان کا کہنا تھا کہ شہر خاص کے لوگ خاص ہیں انہیں کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا ہے۔مسٹر بدھوری نے کہا کہ ڈاﺅن ٹاﺅن میں اس لئے عام طور پر کم معائنہ کیا جاتا ہے کیونکہ وہاں روڈ پر کام ہوتا رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہاں بھی چیزیں ٹریک پر چل رہی ہیں اور بہت جلد تفصیلی طور پر وہاں بھی کام دیکھیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاﺅن ٹاﺅن کے رعناواری چوک اور خیام چوک کا کام ہوگیا ہے۔صوبائی کمشنر نے کہا کہ بڈگام میں حال ہی میں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا شہر جیسا پہلے تھا اب ایسا نہیں دکھتا ہے اور میں نے دیکھا کہ کولگام بھی پہلے جیسا اب نہیں دکھتا ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

سید محمد الطاف بخاری کا مولانا سعید احمد فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Next Post

منوج سنہا کی کھیل شائقین کو مبارک باد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post

منوج سنہا کی کھیل شائقین کو مبارک باد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS