Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Sports

منوج سنہا کی کھیل شائقین کو مبارک باد

by Indian Times
30/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

منوج سنہا کی کھیل شائقین کو مبارک باد
سری نگر// 29 اگست// یو این آئی//جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کھیل شائقین کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہاکی کے جادو گر میجر دھیان چند کی مثالی سپورٹس مین شپ، غیر متزلزل عزم اور ان کا ہنر ہمیشہ کھیلوں کی دنیا کو متاثر کرتا رہے گا۔بتادیں کہ ملک میں کھیلوں کا قومی دن ہر سال 29 اگست کو ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کے یوم پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ان کا شمار ہندوستان کے سب سے عظیم کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے سال 1928، 1932 اور 1936 میں ملک کے لئے تین اولمپک گولڈ میڈل حاصل کئے۔منوج سنہا نے کو ٹویٹ کرکے کہا: ‘کھیلوں کے قومی دن پر تمام کھیل شائقین کو مبارک، ہاکی کے جادو گر میجر دھیان چند جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ‘ ان کی مثالی سپورٹس مین شپ، غیر متزلزل عزم اور ان کا ہنر ہمیشہ کھیلوں کی دنیا کو متاثر کرتا رہے گا’۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شہر خاص میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل/ صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

ایل جی ملاقات: بہتر حکمرانی ہماری مسلسل کوشش /لیفٹیننٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ایل جی ملاقات: بہتر حکمرانی ہماری مسلسل کوشش /لیفٹیننٹ گورنر

ایل جی ملاقات: بہتر حکمرانی ہماری مسلسل کوشش /لیفٹیننٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS