Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اننت ناگ انکاﺅنٹر: لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا گڈول کوکرناگ کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

by Indian Times
17/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ انکاﺅنٹر: لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا گڈول کوکرناگ کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا
سری نگر 16 ستمبر//// یو این آئی////فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکر ناگ جنگل علاقے میں جاری انکاﺅنٹر کی آپریشنل صورتحال کا جائزہ لیا۔انہیں اس دوران گراﺅنڈ کمانڈروں نے ہائی انٹنسیٹی آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی۔بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکرناگ کے جنگل علاقے میں ہفتے کو مسلسل چوتھے روز بھی سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے درمیان شدید گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔فوج کی شمالی کمان نے ہفتے کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکر ناگ جنگل علاقے میں جاری انکاﺅنٹر کی آپریشنل صورتحال کا جائزہ لیا’۔اس پوسٹ میں مزید کہا گیا: ‘انہیں گراﺅنڈ کمانڈروں نے ہائی انٹینسٹی آپریشنز جن میں نگرانی اور فائر پاور ڈیلیوری کے لئے ہائی ٹیک آلات کا استعمال کیا جاتا ہے، کے بارے میں بریفنگ دی’۔یاد رہے کہ سیکورٹی فورسز نے بدھ کے روز ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد گڈول کوکر ناگ کے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا تھا جس دوران تاک میں بیٹھے ملی ٹینٹوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی ہمایوں بٹ، کرنل منپریت سنگھ اور میجر آشیش دھونک سمیت جاں بحق ہوئے تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اوڑی انکاﺅنٹر: 3 عدم دہشت گرد ہلاک ، تلاشی آپریشن جاری

Next Post

کھیل نہ صرف تفریح کا وسیلہ ہے بلکہ ہنر اور تجربے کو بھی تشکیل دیتا ہے: منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کھیل نہ صرف تفریح کا وسیلہ ہے بلکہ ہنر اور تجربے کو بھی تشکیل دیتا ہے: منوج سنہا

کھیل نہ صرف تفریح کا وسیلہ ہے بلکہ ہنر اور تجربے کو بھی تشکیل دیتا ہے: منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS