Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

by Indian Times
25/10/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات
سری نگر…..24اکتوبر….جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز وجے دشمی کے مقدس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور انہیں یونین ٹریٹری کے لوگوں کی طرف سے زعفرانی پھول پیش کئے۔منوج سنہا نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘آج عزت مآب شری نریندر مودی جی سے ملاقات کی اور انہیں وجے دشمی کی مبارک باد پیش کی’۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘میں نے اس موقع پر وزیر اعظم کو جموں وکشمیر کے لوگوں کی طرف سے ‘کونگ پوش’ (زعفرانی پھول) پیش کئے’۔قبل ازیں لیفٹیننٹ گورنر نے وجے دشمی، جس کو دسہرا کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، کے مقدس موقع پرلوگوں کو مبارک باد پیش کی۔یاد رہے کہ ملک میں منگل کو وجے دشمی کا متبرک تہوار انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔یہ تہوار بدی پر نیکی کی فتح کی یاد منانے کے لئے منایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں ’دسہرہ ‘ کا تہوار جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا

Next Post

بڈگام میں میری مٹی میرا دیش مہم اختتام پذیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بڈگام میں میری مٹی میرا دیش مہم اختتام پذیر

بڈگام میں میری مٹی میرا دیش مہم اختتام پذیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS