Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شیخ فیاض نے پلوامہ کا کیادورہ ،وکست بھارت یاترا میں شرکت کی

by Indian Times
17/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شیخ فیاض نے پلوامہ کا کیادورہ ،وکست بھارت یاترا میں شرکت کی
پلوامہ….انفو………جاری وکست بھارت سنکلپ یاترا نے ضلع پلوامہ کو روشن کیا ہے جس نے سرکاری اسکیموں کے بارے میں بیداری اور شمولیت کو فروغ دیا ہے ۔ پنچائت حلقہ ٹہاب میں ایک اہمجشن منایا گیا جس کی صدارت کمشنر سیکرٹری فلوریکلچر ، پارکس اور باغات شیخ فیاض احمد نے کی ۔ تقریب کا آغاز کمشنر سیکرٹری نے مختلف سرکاری محکموں کی طرف سے لگائے گئے اسٹالز کا معائینہ کرتے ہوئے کیا جس میں عوام کیلئے قابل رسائی بے شمار فوائد کی نمائش کی گئی ۔ حاضرین کو وزیر اعظم کا ایک ریکارڈ شدہ پیغام سُنایا گیاجس سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے اصولوں کو تقویت ملی ۔ انتظامی سیکرٹری نے ایک عہد کی قیافت کی جو ترقی اور شمولیت کے وژن کی بازگشت کرتے ہوئے پرجوش شرکاءکے ساتھ دل کی گہرائیوں سے گونج اٹھی ۔ ’ میری کہانی میری زبانی ‘ کے جذبے کے تحت استفادہ کنندگان نے حکومتی مداخلت کے ذریعے تبدیلی کی ذاتی کہانیاں شئیر کیں ۔ سماجی بہبود کے محکمہ نے، بیٹی بچاو¿ بیٹی پڑھاو¿ ‘ کے تحت کٹس تقسیم کیں جس سے کمیونٹی کو مزید بااختیار بنایا گیا ۔ حکومتی اقدامات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے شرکاءمیں کلینڈر اور پمفلٹ تقسیم کئے گئے ۔ ہونہار طلباءکی طرف سے ثقافتی سرگرمیاں ، جو وکست بھارت کے شاندار ورثے کی نمائش کرتی ہیں ، پیش کی گئیں ۔ مختلف محکموں کے نمائندوں نے دستیاب مواقع کے بارے میں عوام کو روشناس کراتے ہوئے اپنی اسکیموں پر روشی ڈالی ۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے علاقے میں سرکاری اسکیموں کو عوام تک پہنچانے کے یاترا کے مشن پر زور دیتے ہوئے بھر پور شرکت کا اعتراف کیا ۔ انہوں نے وزیر اعظم کے بیان کردہ ترقی یافتہ قوم کے وژن کی باز گشت کرتے ہوئے کسی کو پیچھے نہ چھوڑنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ناظم زئی نے وی بی ایس وائی کی صدارت کی اور دھرگلون میں عوامی دربار سے کیا خطاب

Next Post

صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مشیر نے تلمولہ گاندر بل میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں کی شرکت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مشیر نے تلمولہ گاندر بل میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں کی شرکت

صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مشیر نے تلمولہ گاندر بل میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں کی شرکت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS