Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے شہید حوالدار عبدالمجید کی اہلیہ کو تقرری کا لیٹر سونپا

by Indian Times
31/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر نے شہید حوالدار عبدالمجید کی اہلیہ کو تقرری کا لیٹر سونپا
جموں…. انفو………….لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے راج بھون میں شہید حوالدار عبدالمجید کی اہلیہ محترمہ صغیرہ بی کو تقرری کا خط سونپا ۔ اس موقع پر شہید کے اہل خانہ بھی موجود تھے ۔ لفٹینٹ گورنر نے شہید حوالدار عبدالمجید کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے راجوری میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران قوم کیلئے عظیم قربانی دی ۔ انہوں نے بہادر کے خاندان کو ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا ۔ اس ماہ کے شروع میں لفٹینٹ گورنر نے پونچھ کے اجوٹے میں شہید حوالدار عبدالمجید کے اہل خانہ سے ملاقات کی تھی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری کان کنی نے گورسائی پونچھ میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی

Next Post

دہشت گردی کے واقعات میں 63فیصد کمی واقع /پولیس سربراہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
دہشت گردی کے واقعات میں 63فیصد کمی واقع /پولیس سربراہ

دہشت گردی کے واقعات میں 63فیصد کمی واقع /پولیس سربراہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS