Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اعجاز اسد نے سیکرٹری پلاننگ اور سول ایوی ایشن کے عہدے کا چارج سنبھالا

by Indian Times
10/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو ……….محمد اعجاز اسد نے سیکرٹری پلاننگ، ڈیولپمنٹ اینڈ مانیٹرنگ کا چارج سنبھالنے کے ساتھ ساتھ انتظامی سیکرٹری سول ایوی ایشن اور کمشنر سول ایوی ایشن کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔اعجاز اسد کا تین برس تک ضلع ترقیاتی کمشنرسری نگر کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد حال ہی میں تبادلہ کیا گیا تھا۔یہ بات قابل ِذکر ہے کہ وہ جموں و کشمیر چھ اضلاع کے ضلع ترقیاتی کمشنر رہ چکے ہیںاورکشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن کے پہلے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

راج بھون نے مِنگا شیر پا کے اعزا ز میں پُر وقار الوداعیہ دیا

Next Post

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھالا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھالا

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھالا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS