Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھالا

by Indian Times
10/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھالا
جموں….انفو….مسٹر جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا ۔ چارج سنبھالنے کے بعد ڈائریکٹر نے محکمے کے افسران کے ساتھ ایک مختصر تعارفی میٹنگ کی جس کے دوران انہوں نے محکمہ کی سرگرمیوں اور بنیادی اہلیت کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا تا کہ اس کی رسائی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کیلئے جدید اور نئے میڈیا پلیٹ فارم متعارف کرائے جائیں ۔ ڈائریکٹر موصوف نے افسران سے عوام تک درست معلومات کی بروقت فراہمی ، شفافیت کو فروغ دینے ،حکومت اور جموں و کشمیر کے شہریوں کے درمیان مواصلاتی ذرایع کو بڑھانے پر زور دیا ۔ بعد ازاں ڈائریکٹر موصوف نے کمپلیکس کا چکر لگایا اور ملازمین سے بات چیت کی ۔ دریں اثنا ڈی آئی پی آر کے افسران اور اہلکاروں نے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹر منگا شیرپا کو بھی پیار سے الوداع کیا جنہیں ڈپٹی کمشنر بارہمولہ تعینات کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اعجاز اسد نے سیکرٹری پلاننگ اور سول ایوی ایشن کے عہدے کا چارج سنبھالا

Next Post

آلوک کمار نے ریاسی میں عوامی شکایات کے ازالے کے بڑے کیمپ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
آلوک کمار نے ریاسی میں عوامی شکایات کے ازالے کے بڑے کیمپ کی صدارت کی

آلوک کمار نے ریاسی میں عوامی شکایات کے ازالے کے بڑے کیمپ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS