Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر حج کمیٹی کی کافی ٹیبل بُک ”روحانی سفر حج“ جاری کی

by Indian Times
18/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر……انفو…لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون میں جموں کشمیر حج کمیٹی کی کافی ٹیبل بُک ” روحانی سفر حج“ کا اجرا¿ کیا۔اِس موقعہ پرلیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر حج کمیٹی اور ادارتی ٹیم کو مبارک باد دی۔انہوں نے کہا کہ حج اور عمرہ کے دوران مقدس مقامات کی زیارت زندگی بھر کا خواب ہے اور’ کافی ٹیبل بک‘ سفر کی آسانی کو کافی حد تک بہتر بنائے گی اور معزز حجاج کو فراہم کی جانے والی خدمات کے بارے میں انتہائی ضروری معلومات فراہم کرے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”میں جموں کشمیر حج کمیٹی کو اس فکرانگیز اِشاعت کے لئے مبارک باد پیش کرتا ہوںجس میں عازمین حج کو مقامات کی جھلک، ہدایات اور رہنما خطوط بھی فراہم کئے جائیں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وہ مناسب طریقے سے اپنا حج کا فریضہ اَنجام دے سکیں۔“اِس موقعہ پرچیئرپرسن جموں و کشمیر حج کمیٹی محترمہ سفینہ بیگ، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری، ایگزیکٹیو آفیسر جموںوکشمیر حج کمیٹی ڈاکٹر شجاعت احمد، جموں و کشمیر حج کمیٹی کے ممبر مولوی محمد اشرف اور حج آفیسر اِرشاد احمد بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ستیش وِمل کی کتاب” اِنتخاب کلام راہی “ جاری کی

Next Post

سیکرٹری ریونیو نے کشتواڑ میں اَنٹرپرینیور شپ کانفرنس اور عوامی دربار کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سیکرٹری ریونیو نے کشتواڑ میں اَنٹرپرینیور شپ کانفرنس اور عوامی دربار کی صدارت کی

سیکرٹری ریونیو نے کشتواڑ میں اَنٹرپرینیور شپ کانفرنس اور عوامی دربار کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS